رام کرشن بسواس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رام کرشن بسواس
(بنگالی میں: রামকৃষ্ণ বিশ্বাস ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 16 جنوری 1910ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چٹاگانگ ضلع ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 اگست 1931ء (21 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
علی پور جیل ،  کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھانسی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ انقلابی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رام کرشن بسواس (انگریزی: Ramakrishna Biswas)، پیدائش: 16 جنوری، 1910ء - وفات: 4 اگست، 1931ء) بنگال سے تعلق رکھنے والے ہندوستان کے مشہور انقلابی اور تحریک آزادی ہند کے کارکن تھے۔ رام کرشن بسواس 16 جنوری 1910ء کو چٹاگانگ، مشرقی بنگال (حالیہ بنگلہ دیش)، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے وطن پرستانہ سرگرمیوں میں سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ انقلابی پارٹی کے رکن تھے۔ سوریہ سین کے ساتھی تھے۔ 1930ء میں بم بناتے ہوئے بم پھٹنے سے زخمی ہو گئے۔[1] یکم دسمبر 1930ء کو چاندپور ریلوے اسٹیشن پر ایک ہندوستانی ریلوے پولیس کے انسپکٹر ترینی مکھرجی کو مسٹر گریگ انسپکٹر جنرل پولیس سمجھ کر گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ 2 دسمبر 1930ء کو اپنے ساتھی کے ساتھ گرفتار ہوئے[2] اور ان پر قتل کا مقدمہ چلایا گیا۔ اس مقدمہ میں انھیں سزائے موت دی گئی۔ 4 اگست 1931ء کو علی پور جیل، کلکتہ میں انھیں پھانسی دے دی گئی۔[3][4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Subodh C. Sengupta & Anjali Basu Vol - I (2002)۔ Sansab Bangali Charitavidhan (Bengali)۔ Kolkata: Sahitya Sansad۔ صفحہ: 480۔ ISBN 81-85626-65-0 
  2. Reva Chatterjee (2000)۔ Netaji Subhas Bose: Bengal Revolution and Independence (بزبان انگریزی)۔ Ocean Books۔ ISBN 978-81-87100-27-0 
  3. شہیدانِ آزادی (جلد اول)، چیف ایڈیٹر: ڈاکٹر پی این چوپڑہ، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی، 1998ء، ص 95
  4. "RAMKRISHNA BISWAS."۔ The Straits Times۔ 14 August 1931۔ صفحہ: 5۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2021