مندرجات کا رخ کریں

سیالکوٹ کینٹ ہوائی اڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیالکوٹ کینٹ پوائی اڈا
Sialkot Cantonment Airport
ملک
پاکستان
شہر
سیالکوٹ, پنجاب
حیثیت
عسکری
زیر نگرانی
پاکستان ایئر فورس
رن وے
لمبائی
2,074 فٹ - 632 میٹر

(IATA: none – ICAO: none)

سیالکوٹ کینٹ ہوائی اڈا پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں واقع ہے۔ یہ گیریژن پارک کے نزدیک سیالکوٹ کینٹ روڈ پر واقع ہے۔ یہ ایک چھوٹا سا عسکری ہوائی اڈا ہے۔ اس کا انتظام پاکستان ایئر فورس کے پاس ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]