سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا
Sialkot International Airport
Sialkot Airport Logo.jpg
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسم عوامی
عامل سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا لمیٹڈ
خدمت سیالکوٹ
محل وقوع سمبڑیال، پنجاب
بلندی سطح سمندر سے 837 فٹ / 255 میٹر
متناسقات 32°32′08″N 74°21′50″E / 32.53556°N 74.36389°E / 32.53556; 74.36389
ویب سائٹ www.sial.com.pk
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
04R/22L 11,811 3,600 ایسفلت

سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا کا رن وے پاکستان کا سب سے بڑا رن وے ہے جس کی لمبائی تین عشاریہ چھ کلومیٹر ہے اور اس پر دنیا کا سب سے بڑا طیارہ ائیربس تین سو اسی بھی لینڈ کر سکتا ہے۔ اس ایئرپورٹ پر دو ارب ساٹھ کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔ نجی شعبہ کی طرف سے تعمیر ہونیوالے مذکورہ ایئرپورٹ پر بیک وقت بوئنگ 747 ایئرکرافٹ اور 4 بڑے ایئرکرافٹس کی پارکنگ کی گنجائش ہے۔

سیالکوٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز 15 فروری 2008 ء کو ہوا۔ قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی پرواز پی کے 239 ،239-PK صبح 10 بجے کویت کے لیے روانہ ہوئی۔

ہوائی جہاز کمپنیاں[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]