بہاولپور ہوائی اڈہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بہاولپور ہوائی اڈا سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
بہاولپور ہوائی اڈا
Bahawalpur Airport

شیخ راشد ایئرپورٹ
Bahawalpur Airport.jpg
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسم عوامی
عامل پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
خدمت ضلع بہاولپور، پنجاب
محل وقوع بہاولپور
بلندی سطح سمندر سے 392 فٹ / 119 میٹر
متناسقات 29°20′53″N 071°43′04″E / 29.34806°N 71.71778°E / 29.34806; 71.71778
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
08/26 2,848 9,345 ایسفلت
Sources: AIP Pakistan[1] and DAFIF[2][3]

بہاولپور ہوائی اڈا صوبہ پنجاب، پاکستان کے شہر بہاولپور سے 10 کلومیٹر باہر واقع ہے۔ اس ہوائی اڈے کی رن وے کی لمبائی 9،345 فٹ ہے۔ یہ ہوائی اڈا زیادہ تر بہاولپور کے شہریوں کو سہولت فراھم کرتا ہے۔

ہوائی جہاز کمپنیاں[ترمیم]

اس ہوائہ اڈے پر صرف پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن ہوائی جہاز چلاتی ہے۔ اس ہوائی اڈے کا رابطہ جناح بین القوامی ہوائی اڈا، کراچی، علامہ اقبال بین القوامی ہوائی اڈا، لاہور اور اسلام آباد بین القوامی ہوائی اڈا کے ساتھ قائم ہے جہاں سے پروازیں اس ہوائی اڈے پر آتی ہیں۔

مزید[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. AIP Pakistan: OPBW – Bahawalpur
  2. OPBW کے متعلق عالمی ہوائی معطیات۔ Source: DAFIF۔
  3. گریٹ سرکل میپر کی ویب سائٹ پر BHV ہوائی اڈے کی معلومات مآخذ: DAFIF (effective Oct. 2006).