شیخ زاید بین الاقوامی ہوائی اڈا
ظاہری ہیئت
(شیخ زید بین الاقوامی ہوائی اڈا سے رجوع مکرر)
| شیخ زاید بین الاقوامی ہوائی اڈا Sheikh Zayed International Airport رحیم یار خان ہوائی اڈا | |||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
| خلاصہ | |||||||||||
| ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
| مالک | پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی | ||||||||||
| عامل | پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی | ||||||||||
| خدمت | رحیم یار خان | ||||||||||
| محل وقوع | رحیم یار خان شہر سے 5 کلومیٹر | ||||||||||
| بلندی سطح سمندر سے | 271 فٹ / 83 میٹر | ||||||||||
| متناسقات | 28°23′02″N 070°16′47″E / 28.38389°N 70.27972°E | ||||||||||
| رن وے | |||||||||||
| |||||||||||
شیخ زاید بین الاقوامی ہوائی اڈا (آئی اے ٹی اے: RYK، آئی سی اے او: OPRK) جو رحیم یار خان ہوائی اڈے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں واقع ہے۔
ائیر لائینیں اور مقامات
[ترمیم]| ایئر لائنز | مقامات |
|---|---|
| ایئر بلو | کراچی |
| اتحاد ائیر ویز | چارٹر: ابو ظہبی[3] |
| پاکستان ایوی ایڑرز اینڈ ایوی ایشن | چارٹر: لاہور |
| پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز | ابو ظہبی، اسلام آباد، کراچی، لاہور |
| روتانہ جیٹ | موسمی: ابوظبی |
| شاہین ایئر | موسمی: جدہ |
مزید دیکھیے
[ترمیم]- ↑ OPRK کے متعلق عالمی ہوائی معطیات۔
- ↑ گریٹ سرکل میپر کی ویب سائٹ پر RYK / OPRK ہوائی اڈے کی معلومات مآخذ: دفیف.
- ↑ "ایئر بس اے 330-300 (اے 6-ای ٹی او) ✈ فلائیٹ اویئر"۔ فلائیٹ اویئر۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-15
بیرونی روابط
[ترمیم]
ویکی ذخائر پر رحیم یار خان ہوائی اڈا سے متعلق تصاویر
- ایوی ایشن سیفٹی نیٹ ورک پر RYK کے حادثات کی تاریخ