خضدار ہوائی اڈا
خضدار ہوائی اڈا | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | پبلک | ||||||||||
عامل | پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی | ||||||||||
محل وقوع | خضدار | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 4,012 فٹ / 1,223 میٹر | ||||||||||
متناسقات | 27°47′40″N 66°38′25″E / 27.79444°N 66.64028°Eمتناسقات: 27°47′40″N 66°38′25″E / 27.79444°N 66.64028°E | ||||||||||
رن وے | |||||||||||
|
خضدار ہوائی اڈا(آئی اے ٹی اے: KDD، آئی سی اے او: OPKH) خضدار شہر سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر ایک ہوائی اڈا ہے جو پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں واقع ہے۔ یہ ہوائی اڈا پاکستان کے دیگر ہوائی اڈوں کی طرح بہت بڑا نہیں ہے۔ اور اس ہوائی اڈے پر کوئی باقاعدہ پروازیں نہیں آتیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- OPZB کے متعلق عالمی ہوائی معطیات۔
- خضدار ہوائی اڈاآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ eais.com.pk (Error: unknown archive URL)