منگلہ ہوائی اڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
{{{name}}}
منگلا فوجی ہوائی اڈا
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسم عسکری
محل وقوع منگلہ
بلندی سطح سمندر سے 902 فٹ / 275 میٹر
متناسقات 33°03′00″N 73°38′18″E / 33.05000°N 73.63833°E / 33.05000; 73.63833متناسقات: 33°03′00″N 73°38′18″E / 33.05000°N 73.63833°E / 33.05000; 73.63833
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
14/32 5,000 1,524 ایسفلت

منگلہ ہوائی اڈا پاکستان کا ایک ہوائی اڈا ہے جو منگلہ کینٹ سے 10 کلومیٹر، دینہ سے 3 کلومیٹر اند میرپور سے تقریباً 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ عوامی اڈا نہیں ہے بلکہ اسے عسکری ضروریات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔