چشمہ ہوائی اڈا
ڈنگ خولہ (چشمہ (پی اے سی ای کالونی) کندیاں ہوائی اڈا | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
عامل | پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی | ||||||||||
خدمت | خانقاہ سراجیہ (چشمہ)، پنجاب، پاکستان | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 645 فٹ / 197 میٹر | ||||||||||
متناسقات | 32°25′28″N 071°27′30″E / 32.42444°N 71.45833°E | ||||||||||
رن وے | |||||||||||
| |||||||||||
ماخذ: [1] |
خانقاہ سراجیہ (ڈنگ خولہ) (چشمہ(نو آبادی کمیشن برائے جوہری توانائی پاکستان)) ہوائی اڈا صوبہ پنجاب،پاکستان کے شہر کندیاں کے قریب واقع ہے۔ فی الحال مسافر پروازیں اس ہوائی اڈا کو استعمال نہیں کرتیں۔ یہ سرکاری ہیلی کاپٹروں کے ذریعے وہاں آنے والے صرف انتہائی خصوصی مسافر استعمال کرتے ہیں۔
سہولیات[ترمیم]
یہ ہوائی اڈا سطح سمندر سے 645 فٹ (197 میٹر) کی بلندی پر واقع ہے۔ اس پر 3500 ضرب 50 فٹ (1067 ضرب 15 میٹر) کی ایسفلت کی ایک دوڑ پٹی ہے جو چوبیس گھنٹے اور چھ دن دستیاب رہتی ہے۔[2]
مزید دیکھیے[ترمیم]
- پاکستان کے ہوائی اڈے
- فہرست پاکستانی خطوط ہوائی
- پاکستان میں ذرائع نقل و حمل
- پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Airport information from DAFIF (effective October 2006)
- ↑ Airport information[مردہ ربط] from DAFIF (effective October 2006)