ابن قاسم باغ اسٹیڈیم
Appearance
پرانا قلعہ اسٹیڈیم | |
سابقہ نام | پرانا قلعہ اسٹیڈیم |
---|---|
مقام | ملتان، پاکستان |
متناسقات | 30°11′52″N 71°28′27″E / 30.19778°N 71.47417°E |
گنجائش | 18,000 |
سطح | گھاس |
افتتاح | 1975 |
ابن قاسم باغ اسٹیڈیم جس کا اصل نام “اولڈ فورٹ اسٹیڈیم“ ہے، ملتان، پاکستان میں واقع کھیلوں کا ایک میدان ہے۔ یہ میدان زیادہ تر کرکٹ اور فٹ بال کے کھیلوں کے لیے استعمال کیا جتا ہے۔ اس میدان میں 1980ء میں ٹیسٹ میچ کا انعقاد کیا گیا۔[1] اس اسٹیڈیم میں 18,000 تماشائیوں کی گنجائش ہے، اس میدان کا 1975 میں افتتاح کیا گیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- ٹیسٹ کرکٹ کے میدان
- ملتان کرکٹ اسٹیڈیم
- پاکستان میں کھیلوں کے میدان، فہرست
- پاکستان میں کرکٹ کے میدان، فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ابن قاسم باغ اسٹیڈیم"۔ کرک انفو۔ 17 جون 2011۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2011