این، ملکہ برطانیہ عظمی
Appearance
این Anne | |
---|---|
این، 1705 | |
ملکہ انگلستان، سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ (مزید...) | |
8 مارچ 1702 – 1 مئی 1707 | |
پیشرو | ولیم سوم و دوم |
ملکہ برطانیہ عظمی اور آئرلینڈ (مزید...) | |
1 مئی 1707 – 1 اگست 1714 | |
جانشین | جارج اول |
شریک حیات | پرنس جارج، ڈنمارک |
نسل مزید... | Prince William, Duke of Gloucester |
خاندان | خاندان اسٹورٹ |
والد | جیمز دوم و ہفتم |
والدہ | آن ہائڈ |
پیدائش | 6 فروری 1665 سینٹ جیمز محل، ویسٹمنسٹر |
وفات | 1 اگست 1714 کنسنگٹن محل، مڈلسیکس | (عمر 49 سال)
تدفین | 24 اگست 1714ویسٹ منسٹر ایبی |
مذہب | کلیسائے انگلستان |
دستخط |
این (Anne) جو 8 مارچ، 1702ء کو ملکہ انگلستان، سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ بنی۔ 1 مئی 1707ء کو مملکت انگلستان اور مملکت سکاٹ لینڈ کے اتحاد سے ایک نئی خود مختار ریاست وجود میں آئی جسے مملکت برطانیہ عظمی کہا جاتا ہے۔ جس بعد وہ اپنی موت تک بطور ملکہ برطانیہ عظمی اور آئرلینڈ رہی۔
زمرہ جات:
- 1665ء کی پیدائشیں
- 6 فروری کی پیدائشیں
- 1714ء کی وفیات
- اسکاٹش شاہی حکمرانان
- اسکاٹش نسب کی انگریز شخصیات
- انگریز فرماں روا
- انگریز شہزادیاں
- اٹھارویں صدی کی انگریز خواتین
- اٹھارویں صدی کی برطانوی خواتین
- اٹھارہویں صدی کی انگریز شخصیات
- اٹھارہویں صدی کی خواتین حکمران
- پروٹسٹنٹ شاہی حکمرانان
- خاندان اسٹورٹ
- سترہویں صدی کی انگریز خواتین
- سترہویں صدی کی انگریز شخصیات
- سترہویں صدی کی خواتین
- سترہویں صدی کی سکاٹش شخصیات
- سکاٹش شہزادیاں
- فرانسیسی نژاد انگریز شخصیات
- نارویجن شہزادیاں
- ویسٹ منسٹر ایبے میں مدفون شخیصات
- ویسٹ منسٹر کی شخصیات
- ڈینش شہزادیاں
- برطانیہ عظمی کے فرماں روا