مندرجات کا رخ کریں

تیتوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تیتوس
(لاطینی میں: T. Flavius T.f.T.n. Vespasianus ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 دسمبر 39ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم [3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 ستمبر 81ء (42 سال)[4][5][6][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مقبرہ آگستس   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2 [7]  ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ویسپازیان [4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان فلاویان شاہی سلسلہ   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رومی شہنشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
24 جون 79  – 13 ستمبر 81 
ویسپازیان  
دومیتیان  
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان ،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تیتوس سیزر ویسپازیانوس (انگریزی: Titus Flāvius Caesar Vespasiānus Augustus) (پیدائش: 30 دسمبر 39ء– وفات: 13 ستمبر 81ء) رومی شہنشاہ تھا۔ تاریخ روم میں تیتوس کی اہمیت اِس لیے زیادہ ہے کہ اُس کے زمانہ حکومت میں ہیکل سلیمانی منہدم ہوا اور یہودیوں کو جلاوطن کیا گیا۔ 79ء میں ایک آتش فشاں کے باعث ہلاکتیں ہوئیں اور کولوزیئم کی تعمیر مکمل ہوئی۔

یروشلم کی جنگیں

[ترمیم]

جب یہودیوں نے سلطنت روم کے لیے مشکلات پیش کیں تو روم کے اس وقت بادشاہ ویلاسپیسس نے اپنے بیٹے ٹائٹس کو جنگ میں بھیجا۔ 3 مختلف جنگون کے بعدانہوں نے سنہ 76ء میں اسرائیل کو تباہ کر دیا اور یہودیوں کو زیدہ تر جلاوطن کر دیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Titus — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جولا‎ئی 2023
  2. عنوان : Oxford Classical Dictionary — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-173525-7 — Oxford Classical Dictionary ID: https://doi.org/10.1093/acrefore/9780199381135.013.6496 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جولا‎ئی 2023
  3. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 1 دسمبر 2014 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500115698 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اکتوبر 2018
  4. ^ ا ب عنوان : Titus, Flavius Sabinus Vespasianus — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء
  5. ^ ا ب عنوان : Тит Флавий Веспасиан
  6. عنوان : Vespasiani
  7. https://books.google.se/books?hl=sv&id=a1c4AQAAMAAJ&dq=titus+%22daughters%22+philostratus&focus=searchwithinvolume&q=philostratus
  8. عنوان : Domitianus