"مصطفی رابع" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ckb:موستەفای چوارەم
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: sh:Mustafa IV
سطر 53: سطر 53:
[[ckb:موستەفای چوارەم]]
[[ckb:موستەفای چوارەم]]
[[sr:Мустафа IV]]
[[sr:Мустафа IV]]
[[sh:Mustafa IV.]]
[[sh:Mustafa IV]]
[[fi:Mustafa IV]]
[[fi:Mustafa IV]]
[[sv:Mustafa IV]]
[[sv:Mustafa IV]]

نسخہ بمطابق 22:37، 14 اکتوبر 2011ء

مصطفی چہارم

مصطفی چہارم 1807ء سے1808ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 8 ستمبر 1779ء کو استنبول میں پیدا ہوئے اور 15 یا 16 نومبر 1808ء کو انہیں محمود کے حکم پر قتل کر دیا گیا۔ وہ عبدالحمید اول کے بیٹے تھے اور ان کی والدہ سلطان سینی پرور سلطان تھیں۔

ازواج

ان کی ازواج کے نام درجِ ہیں۔

  • شیوری نور
  • دل پذیر
  • سیاری
  • پیک دل

ان کی ایک بیٹی ایمنی سلطان تھی۔


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔