مصطفی ثالث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مصطفی سوم سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مصطفی ثالث
Mustafa III
خلیفہ
امیرالمومنین
سلطان سلطنت عثمانیہ
خادم الحرمین الشریفین
Mustafa3.jpg
مصطفی ثالث
دور حکومت اکتوبر 30, 1757 – جنوری 21, 1774
پیشرو عثمان ثالث
جانشین عبدالحمید اول
سلطان سلطنت عثمانیہ
ملکہ عین الحیات قادین افندی
مہر شاہ سلطان
رفعت قادین افندی
عائشہ عادل شاہ قادین افندی
فہمی قادین افندی
بیناز قادین افندی
شاہی خاندان عثمانیہ خاندان
والد احمد ثالث
والدہ امینہ مہر شاہ سلطان
مذہب اسلام
طغرا

مصطفی ثالث 1757ء سے1774ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 18 یا 28 جنوری 1717ء کو ادرنہ محل میں پیدا ہوئے اور 21 جنوری 1774ء کو توپ کاپی محل کے مقام پر وفات پائی۔ وہ عبدالحمید اول کے بھائی اور احمد ثالث کے بیٹے تھے اور ان کی والدہ سلطان امینہ مہر شاہ سلطان تھیں۔ انہوں جنیوا کی مہر شاہ سے شادی کی جس سے ان کی دو بیٹے سلیم اور محمد اور پانچ بیٹیاں تھیں۔

مصطفی ثالث
پیدائش: جنوری 28, 1717 وفات: جنوری 21, 1774[عمر 57]
شاہی القاب
پیشتر
عثمان ثالث
سلطان سلطنت عثمانیہ
اکتوبر 30, 1757 – جنوری 21, 1774
اگلا
عبدالحمید اول
مناصبِ اہل سنت
پیشتر
عثمان ثالث
خلیفہ
اکتوبر 30, 1757 – جنوری 21, 1774
اگلا
عبدالحمید اول
Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔