مندرجات کا رخ کریں

عثمانی خاندان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عثمانی خاندان
House of Osman
ملک سلطنت عثمانیہ
ابتداترکی
قیام27 جولائی 1299
بانیعثمان اول
آخری حکمرانمحمد ششم
تخت یا سے معزولی1 نومبر 1922
موجودہ سربراہبایزید عثمان
خطاب
1920 میں عثمانی خاندان کا شادی کا دن

عثمانی خاندان یا عثمانیہ خاندان (Ottoman dynasty) (ترکی: Osmanlı Hanedanı / عثمانی خاندان) عثمانی روایت کے مطابق، اس خاندان کا آغاز عثمان اول کی سرکردگی میں ضلع بیلیجک سوغوت کے شمال مغربی اناطولیہ میں غز کی شاخ، قبیلے سے ہوا، عثمانی خاندان نے 1299ء سے 1922ء تک سلطنت عثمانیہ پر حکومت تک حکومت کی۔[1]

سلطنت کی بیشتر دور میں، سلطان مطلق العنان، صدر مملکت اور حکومت کا سربراہ ہوتا تھا، اگرچہ زیادہ تر طاقت اکثر دوسرے عہدے داروں جیسے وزیراعلیٰ کو منتقل کردی جاتی تھی۔

سلطنت کے پہلے (1876–78) اور دوسرے آئینی دور (1908–20) کے دوران میں، آئینی بادشاہت کی تبدیلی کے قانون کا نفاذ کیا گیا تھا، وزرائے اعلیٰ نے حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے وزیر اعظم کا کردار ادا کرتے اور ایک منتخب مجلس عمومی کی سربراہی کرتے۔

ترک جنگ آزادی کے دوران میں یکم نومبر 1922ء کو، شاہی خاندان کو اقتدار سے محروم کر دیا گیا اور سلطنت کا خاتمہ کر دیا گیا، اس کے اگلے سال جمہوریہ ترکی کا اعلان کیا گیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

شخصیات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]