مندرجات کا رخ کریں

عین القضاہ ہمدانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عین القضاہ ہمدانی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1098ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ھمدان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 مئی 1131ء (32–33 سال)[6][2][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ھمدان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلجوقی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلسفی ،  متصوف ،  شاعر ،  ریاضی دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تصوف   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عین القضاہ ہمدانی (فارسی: عین‌ القضات همدانی‎) (490ھ - 525ھ) آپ ہمدان کے ایک قاضی ، فلسفی ، شاعر اور ریاضی دان تھے۔ وہ ابو فضائل ہیں، اور کہا جاتا ہے کہ وہ ابو معالی عبد اللہ بن محمد بن علی بن حسن بن علی میانجی ازربائیجانی ، ہمدانی سہروردی ہیں، جنہیں عین القضاء کہا جاتا تھا۔ ابو فتوح احمد غزالی سے ماخوذ ہے کہ ۔ آپ کو 525ھ میں جمادی الآخر کی 7 تاریخ کو سولی پر چڑھایا گیا اور ہمدان میں دفن کیا گیا۔

تصانیف

[ترمیم]
  1. «الرسالة العينية» ،
  2. «زبدة الحقايق» ،
  3. «ديوان شعر». [7]

وفات

[ترمیم]

آپ نے 525ھ میں ہمدان میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12294290z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qv55v4 — بنام: Ayn al-Quzat Hamadani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/223518 — بنام: Hamadhânî — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00448136 — بنام: ʿAbdallāh Ibn-Muḥammad ʿAin-al-Quḍāt al-Hamadānī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/4984 — بنام: ʿAbd Allāh ibn Muḥammad ʿAyn al-Quḍāt
  6. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12294290z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. عين القضاة موقع الغدير آرکائیو شدہ 2016-03-04 بذریعہ وے بیک مشین