مندرجات کا رخ کریں

میقات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذوالحلیفہ، مدینہ سے آنے والون کے لیے میقات

میقات اس مقام کو کہتے ہیں جہاں سے حج یا عمرہ پر جانے والے لوگ احرام باندھتے ہیں یا جہاں سے احرام باندھنا ضروری ہوتا ہے۔ پانچ مقامِ میقات حضرت محمد نے متعین کر دیے تھے جبکہ چھٹا میقات بھارت اور مشرق بعید سے آنے والےزائرین کے لیے بعد میں متعین کیا گیا۔ اہل مکہ کے لیے میقات ان کا اپنا گھر یا مسجد الحرام ہے۔

میقات کے چھ مقامات درجِ ذیل ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]

ہوگز، تھامس پیٹرک (1994)۔ ڈکشنری آف اسلام۔ شکاگو: قاضی پبلیکیشنسز امریکہ۔ ISBN:0-935782-70-2 {{حوالہ کتاب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |coauthors= (معاونت) {{Subst:Nul|<==do not change this line, it will set the date automatically}}