ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2021–22ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2021–22ء
پاکستان
ویسٹ انڈیز
تاریخ 13 – 22 دسمبر 2021
کپتان بابر اعظم شائی ہوپ (ODIs)
نکولس پوران (T20Is)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ پاکستان 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گيا
زیادہ اسکور محمد رضوان (203) برینڈن کنگ (111)
زیادہ وکٹیں محمد وسیم (8) اوڈین اسمتھ (4)
روماریو شیفرڈ (4)
بہترین کھلاڑی محمد رضوان (پاکستان)

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے دسمبر 2021ء میں تین ایک روزہ بین الاقوامی اور تین ٹی/20 میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کیا۔[1][2] ایک روزہ بین الاقوامی سیریز افتتاحی 2020-23ء آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ سپر لیگ کا حصہ بنے۔[3][4] نومبر 2021ء میں دورے کے لیے فکسچر کی تصدیق کی گئی تھی۔[5][6] دورے سے قبل ویسٹ انڈیز خواتین کرکٹ ٹیم بھی 3 میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کیا۔[7][8] کیرون پولارڈ 2021ء کے آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ میں انجری کے باعث دورے سے باہر ہو گئے تھے۔[9] پولارڈ کی غیر موجودگی میں شائی ہوپ اور نکولس پورن کو بالترتیب ویسٹ انڈیز کے ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹی/20 بین الاقوامی دستے کے کپتان نامزد کیا گیا تھا۔[10]

دستے[ترمیم]

ایک روزہ بین الاقوامی ٹی/20 بین الاقوامی
 پاکستان[11]  ویسٹ انڈیز[12]  پاکستان[13]  ویسٹ انڈیز[14]

ٹی/20 بین الاقوامی سیریز[ترمیم]

پہلا ٹی 20 بین الاقوامی[ترمیم]

13 دسمبر 2021
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
پاکستان 
200/6 (20 اوور)
ب
 ویسٹ انڈیز
137 (19 اوور)
شائی ہوپ 31 (26)
محمد وسیم 4/40 (4 اوور)
پاکستان 63 اسکور سے جیتا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور احسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: حیدر علی (پاکستان)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شمر بروکس اور ڈومینک ڈریکس (ویسٹ انڈیز) دونوں نے اپنے ٹی 20 بین الاقوامی کرئیر کا آغاز کیا۔

دوسرا ٹی 20 بین الاقوامی[ترمیم]

14 دسمبر 2021
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
پاکستان 
172/8 (20 اوور)
ب
 ویسٹ انڈیز
163 (20 اوور)
پاکستان 9 اسکور سے جیتا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی، کراچی
امپائر: احسن رضا (پاکستان) اور آصف یعقوب (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: شاداب خان (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹی 20 بین الاقوامی[ترمیم]

16 دسمبر 2021
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
207/3 (20 اوور)
ب
 پاکستان
208/3 (18.5 اوور)
پاکستان 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی، کراچی
امپائر: علیم ڈار(پاکستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: محمد رضوان (کرکٹ کھلاڑی) (پاکستان)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • گڈاکیش موتی (ویسٹ انڈیز) نے اپنے ٹی 20 بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔
  • یہ ٹی 20 بین الاقوامی میں پاکستان کا سب سے کامیاب رن کا تعاقب تھا۔[15]

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز[ترمیم]

پہلا ایک روزہ[ترمیم]

دوسرا ایک روزہ[ترمیم]

تیسرا ایک روزہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Complete 2021 schedule of Pakistan cricket team including T20 World Cup in India"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2021 
  2. "Outcomes of PCB Cricket Committee meeting"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2021 
  3. "Schedule for inaugural World Test Championship announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2019 
  4. "Men's Future Tours Programme" (PDF)۔ International Cricket Council۔ 11 جولا‎ئی 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2019 
  5. "West Indies set for six-match T20I and ODI tour of Pakistan – December 13 to 22"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2021 
  6. "Details of West Indies tour of Pakistan confirmed"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2021 
  7. "West Indies Women to tour Pakistan for three ODIs"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2021 
  8. "West Indies Women to play three ODIs in Karachi"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2021 
  9. "West Indies Captain Kieron Pollard ruled out of Pakistan tour due to injury"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2021 
  10. "Pooran, Hope to lead West Indies in Pakistan after injury forces Pollard out"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2021 
  11. "Pakistan name squads for West Indies series"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2021 
  12. "CWI Selection Panel announces squads for six-match white ball tour of Pakistan"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2021 
  13. "Hasan Ali, Sarfaraz Ahmed left out for West Indies series"۔ CricBuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2021 
  14. "Pak vs WI: West Indies announce squad for Pakistan tour"۔ Geo News۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2021 
  15. "Mohammad Rizwan, Babar Azam lead Pakistan to 3-0 sweep"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2021