پاکستان میں فوجی بغاوت 1999ء
Appearance
12 اکتوبر 1999ء کو پاکستان کی فوج کے جنرل پرویز مشرف نے فوجی آئین کو توڑتے ہوئے منتخب وزیر اعظم نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹ دیا اور اس کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی۔ نواز شریف کو پھانسی پر لٹکانے کی کوشش کی، تاہم سعودی حکومت کی مداخلت کی وجہ سے نواز شریف کو جلاوطن کر کے سعودی عرب بھیج دیا گیا۔ یہ جنرل پاکستان میں 10 سال تک اقتدار میں رہے اور پاکستان کو امن اور ترقی کی راہ سے ہٹانے میں اہم کردار ادا کیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1990ء کی دہائی میں فوجی تاخت اور فوجی بغاوت کی کوششیں
- 1999ء کے تنازعات
- اسلام آباد میں بیسویں صدی
- اکتوبر 1999ء کی سرگرمیاں
- بغاوتیں
- پاکستان کی عسکری تاریخ
- پاکستان کی قانونی تاریخ
- پاکستان میں 1999ء
- پاکستان میں سیاسی استبداد
- پرویز مشرف
- تاریخ پاکستان ذرائع ابلاغ
- سیاسی ہندسیات بلحاظ فوجی انقلاب
- عسکری آمریت
- نواز شریف
- پاکستان میں فوجی بغاوتیں