پجارو گروپ
Appearance
پجارو گروپ | |
---|---|
Original title | Pajaro Group |
ہدایت کار | ادریس خان |
پروڈیوسر | ایم شفیق بٹ فقیر محمد |
تحریر | ناصر ادیب |
ستارے | |
راوی | بابر شفیق بٹ |
موسیقی | وجاہت عطرے |
سنیماگرافی | غضنفر علی |
ایڈیٹر | زیڈ اے زلفی |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | شفیق فلمز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 155 دقیقہ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی، اردو ڈبنگ |
بجٹ | روپیہ 15 ملین (US$140,000) |
باکس آفس | روپیہ 21 کروڑ (US$2.0 ملین) |
پجارو گروپ (انگریزی: Pajero Group) ڈبنگ زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 22 جولائی، 1994ء كو ہوئى یہ فلم سیاسی حکومت اور ایکشن فلموں پر مبنی ہے۔ فلم کے ہدایتکار ایم ادریس خان تھے۔ فلمسازی کی تھی شفیق بٹ۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، اے نیّر، سائرہ نسیم اور انور رفیع نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم ادریس انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر وارث لدھیانوی کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "پاکستانی پنجابی فلم پجارو گروپ پوسٹر"۔ 6 اپریل 2019ء
بیرونی روابط
[ترمیم]- پجارو گروپ آئی ایم ڈی بی پر
- پجارو گروپ ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- پجارو گروپ ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- پجارو گروپ ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
پیش نظر صفحہ دستاویزی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1994ء کی فلمیں
- دستاویزی فلموں کے نامکمل مضامین
- 1994ء کی پاکستانی فلمیں
- پاکستانی فلمیں
- ایکشن فلمیں
- پاکستانی ایکشن فلمیں
- سیاسی فلمیں
- پاکستانی سیاسی فلمیں
- پنجابی زبان کی فلمیں
- اردو زبان کی فلمیں
- سلطان راہی کی فلمیں
- نگار اعزاز جیتنے والی شخصیات
- 1990ء کی دہائی کی پنجابی زبان کی فلمیں
- 1990 ء کی دہائی کی اردو زبان کی فلمیں
- پاکستانی کثیر لسانی فلمیں
- پنجابی زبان کی پاکستانی فلمیں
- اردو زبان کی پاکستانی فلمیں