"کومسٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2 |
|||
سطر 63: | سطر 63: | ||
== تنازعات == |
== تنازعات == |
||
ادارے نے 2010 میں دوہری ڈگری کا پروگرام شروع کیا۔ اس سلسلے میں ادارے نے ایچ ای سی سے کسی قسم کی اجازت حاصل نہیں کی۔ بہت سے طلبہ نے پروگرام میں شمولیت اختیار کی۔ 4 سال بعد ادارے نے کہا کہ انہیں صرف ایک ہی ڈگری جاری کی جائے گی، جبکہ دوسری ڈگری کی مد میں 3000 طلبہ سے اربوں روپے فیس وصول کی جا چکی ہے۔ حقیقت سامنے آنے پر طلبہ نے یونیوورسٹی کے خلاف عدالت میں مقدمہ کر دیا۔<ref> |
ادارے نے 2010 میں دوہری ڈگری کا پروگرام شروع کیا۔ اس سلسلے میں ادارے نے ایچ ای سی سے کسی قسم کی اجازت حاصل نہیں کی۔ بہت سے طلبہ نے پروگرام میں شمولیت اختیار کی۔ 4 سال بعد ادارے نے کہا کہ انہیں صرف ایک ہی ڈگری جاری کی جائے گی، جبکہ دوسری ڈگری کی مد میں 3000 طلبہ سے اربوں روپے فیس وصول کی جا چکی ہے۔ حقیقت سامنے آنے پر طلبہ نے یونیوورسٹی کے خلاف عدالت میں مقدمہ کر دیا۔<ref>{{Cite web |url=http://www.thenews.com.pk/Todays-News-5-304458-Dual-Degree-Programme-students-cry-foul |title=دوہری ڈکری کے معاملے پر طلبہ کو بے وقوف بنایا گیا۔ دی نیوز |access-date=2015-05-24 |archive-date=2015-07-28 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150728152607/http://www.thenews.com.pk/Todays-News-5-304458-Dual-Degree-Programme-students-cry-foul |url-status=dead }}</ref> |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 06:57، 14 اکتوبر 2021ء
کمیشن آن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فار سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ ان ساؤتھ (Commission on Science and Technology for Sustainable Development in South) | |
شعار | "ایکسیلنس کی تلاش میں" |
---|---|
قسم | سرکاری |
قیام | 1998ء |
چیئرمین | ڈاکٹر امتنان الہی قریشی |
چانسلر | وزارت سائنس و ٹیکنالوجی |
صدر پاکستان | |
ریکٹر | سید محمد جنید زیدی |
طلبہ | ~27,029 |
مقام | اسلام آباد، پاکستان |
کیمپس | شہری — اسلام آباد, لاہور, ایبٹ آباد دیہی — واہ, اٹک, ساہیوال رہائشی — وہاڑی, ورچوئل کیمپس |
رنگ | نیلا, سفید |
وابستگیاں | پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن, پاکستان انجینئرنگ کونسل, NCEAC, NBEAC, PCP, PCATP, Lancaster University UK, IET UK, AACSB, AMBA, EQUIS |
ماسکوٹ | COMSIAN |
ویب سائٹ | www |
کومسٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی جسے سی آئی آئی ٹی بھی کہا جاتا ہے وفاقی حکومت کے ماتحت ایک سرکاری تحقیقی یونیورسٹی ہے جس کے ملک بھر میں متعدد کیمپس ہیں۔[1] اس کا بنیادی کیمپس اسلام آباد کے شہری علاقے میں واقع ہے۔[2]
تنازعات
ادارے نے 2010 میں دوہری ڈگری کا پروگرام شروع کیا۔ اس سلسلے میں ادارے نے ایچ ای سی سے کسی قسم کی اجازت حاصل نہیں کی۔ بہت سے طلبہ نے پروگرام میں شمولیت اختیار کی۔ 4 سال بعد ادارے نے کہا کہ انہیں صرف ایک ہی ڈگری جاری کی جائے گی، جبکہ دوسری ڈگری کی مد میں 3000 طلبہ سے اربوں روپے فیس وصول کی جا چکی ہے۔ حقیقت سامنے آنے پر طلبہ نے یونیوورسٹی کے خلاف عدالت میں مقدمہ کر دیا۔[3]
حوالہ جات
- ↑ "CIIT webpage"۔ CIIT۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2013
- ↑ "Location and Address of CIIT"۔ Google Services, Inc.۔ google maps۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2013
- ↑ "دوہری ڈکری کے معاملے پر طلبہ کو بے وقوف بنایا گیا۔ دی نیوز"۔ 28 جولائی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2015
بیرونی روابط
زمرہ جات:
- Pages using infobox university with conflicting parameters
- کومسٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی
- 1998ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے
- اسلام آباد
- اسلام آباد کی جامعات و دانشگاہیں
- پاکستان کی جامعات و دانشگاہیں
- پاکستان کی جامعات و دانشگاہیں بلحاظ قسم
- پاکستان کی سرکاری جامعات
- پاکستان کی نجی جامعات
- پاکستان کی ہندسیاتی جامعات
- پاکستان میں 1998ء کی تاسیسات
- خیبر پختونخوا کی جامعات و دانشگاہیں
- ضلع ایبٹ آباد
- ضلع اٹک
- ضلع ساہیوال
- ضلع لاہور
- ضلع لاہور کی جامعات و دانشگاہیں
- ضلع وہاڑی
- وہاڑی
- ساہیوال
- پاکستان کی انجینئرنگ جامعات و کالج