"پی ایس-109 (کراچی جنوبی-4)" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: درستی املا ← سنہ \1 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
}} |
}} |
||
'''{{صفحہ}}''' [[سندھ صوبائی اسمبلی]] کا ایک [[حلقہ انتخاب|انتخابی حلقہ]] ہے۔<ref>{{Cite web |title=ECP - Election Commission of Pakistan |url=https://www.ecp.gov.pk/frmGenericPage.aspx?PageID=3308 |access-date=2022-12-25 |website=www.ecp.gov.pk}}</ref><ref>{{Cite web |title=Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh |url=http://www.pas.gov.pk/index.php/members/bydistrict/en |access-date=2023-02-20 |website=www.pas.gov.pk |archive-date=2019-05-17 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190517031349/http://www.pas.gov.pk/index.php/members/bydistrict/en |url-status=dead }}</ref> سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔112 کراچی۔XXIV کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں یہ پی ایس۔110 کراچی جنوبی۔IV کے نام سے وجود میں آیا۔ نئے حلقوں کی شمولیت کے بعد یہ پی ایس۔109 کراچی جنوبی۔IV ہو گیا ہے۔ یہ حلقہ کراچی کے ضلع جنوبی کے سابقہ صدر ٹاؤن کے علاقوں آرام باغ، ریلوے کالونی، سلطان آباد، شیریں جناح کالونی کے علاوہ کلفٹن کنٹونمنٹ کے علاقوں کلفٹن، سول لائنز اور کراچی کنٹونمنٹ کے کچھ علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 222,977 ہے۔<ref> "Election Commission of Pakistan". ecp.gov.pk. Retrieved 2024-01-06.</ref> |
'''{{صفحہ}}''' [[سندھ صوبائی اسمبلی]] کا ایک [[حلقہ انتخاب|انتخابی حلقہ]] ہے۔<ref>{{Cite web |title=ECP - Election Commission of Pakistan |url=https://www.ecp.gov.pk/frmGenericPage.aspx?PageID=3308 |access-date=2022-12-25 |website=www.ecp.gov.pk |archive-date=2022-11-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20221126224432/https://www.ecp.gov.pk/frmGenericPage.aspx?PageID=3308 |url-status=dead }}</ref><ref>{{Cite web |title=Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh |url=http://www.pas.gov.pk/index.php/members/bydistrict/en |access-date=2023-02-20 |website=www.pas.gov.pk |archive-date=2019-05-17 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190517031349/http://www.pas.gov.pk/index.php/members/bydistrict/en |url-status=dead }}</ref> سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔112 کراچی۔XXIV کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں یہ پی ایس۔110 کراچی جنوبی۔IV کے نام سے وجود میں آیا۔ نئے حلقوں کی شمولیت کے بعد یہ پی ایس۔109 کراچی جنوبی۔IV ہو گیا ہے۔ یہ حلقہ کراچی کے ضلع جنوبی کے سابقہ صدر ٹاؤن کے علاقوں آرام باغ، ریلوے کالونی، سلطان آباد، شیریں جناح کالونی کے علاوہ کلفٹن کنٹونمنٹ کے علاقوں کلفٹن، سول لائنز اور کراچی کنٹونمنٹ کے کچھ علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 222,977 ہے۔<ref> "Election Commission of Pakistan". ecp.gov.pk. Retrieved 2024-01-06.</ref> |
||
== عام انتخابات 2024ء == |
== عام انتخابات 2024ء == |
حالیہ نسخہ بمطابق 19:06، 13 فروری 2024ء
حلقہ پی ایس-109 (کراچی جنوبی-4) | |
---|---|
صوبہ حلقہ | |
برائے سندھ صوبائی اسمبلی | |
علاقہ | کراچی جنوبی |
حلقہ | |
پچھلا حلقہ | پی ایس-110 (کراچی جنوبی-4) |
پی ایس-109 (کراچی جنوبی-4) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2] سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔112 کراچی۔XXIV کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں یہ پی ایس۔110 کراچی جنوبی۔IV کے نام سے وجود میں آیا۔ نئے حلقوں کی شمولیت کے بعد یہ پی ایس۔109 کراچی جنوبی۔IV ہو گیا ہے۔ یہ حلقہ کراچی کے ضلع جنوبی کے سابقہ صدر ٹاؤن کے علاقوں آرام باغ، ریلوے کالونی، سلطان آباد، شیریں جناح کالونی کے علاوہ کلفٹن کنٹونمنٹ کے علاقوں کلفٹن، سول لائنز اور کراچی کنٹونمنٹ کے کچھ علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 222,977 ہے۔[3]
عام انتخابات 2024ء[ترمیم]
سندھ کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |
عام انتخابات 2018ء[ترمیم]
سنہ 2018ء کے عام انتخابات میں اس نشست پر پاکستان تحریک انصاف کے خرم شیر زمان نے کامیابی حاصل کی تھی۔
2018ء سندھ صوبائی اسمبلی کے انتخابات، پی ایس۔110 کراچی جنوبی۔IV
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
خرم شیر زمان | پاکستان تحریک انصاف | 38,884 |
سید نجمی عالم | پاکستان پیپلز پارٹی | 14,049 |
سید عادل عسکری | متحدہ قومی موومنٹ پاکستان | 11,951 |
محمد راشد | تحریک لبیک پاکستان | 11,165 |
عبد القادر | جماعت اسلامی پاکستان | 6,692 |
محمد وسیم وہرہ | پاکستان مسلم لیگ ن | 4,473 |
محمد شریف اعوان | پاک سرزمین پارٹی | 3,795 |
عبد القیوم | عوامی نیشنل پارٹی | 1,291 |
واصف چمن | آزاد امیدوار | 400 |
محمد متین | پاکستان راہ حق پارٹی | 263 |
سید فرحان احمد | آزاد امیدوار | 239 |
امان اللہ | آزاد امیدوار | 195 |
محمد ایاز | آزاد امیدوار | 147 |
ہما بانو | گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس | 61 |
عمران رشید | آزاد امیدوار | 43 |
آفتاب حسین | آزاد امیدوار | 37 |
عدنان جمیل | آزاد امیدوار | 29 |
محمد آصف قریشی | پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی | 21 |
سیف اللہ خان | آزاد امیدوار | 18 |
محمد اعظم خان | آزاد امیدوار | 18 |
محمد اقبال کشمیری | آزاد امیدوار | 11 |
کل درست ووٹ | کل درست ووٹ | 93,782 |
مسترد کردہ ووٹ | مسترد کردہ ووٹ | 1,398 |
کل رجسٹرڈ ووٹر | کل رجسٹرڈ ووٹر | 236,685 |
نتیجہ پاکستان تحریک انصاف کے خرم شیر زمان نے 38,884 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2013ء[ترمیم]
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |
عام انتخابات 2008ء[ترمیم]
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- الیکشن کمیشن پاکستان کی دفتری ویب گاہ
- Awazoday.com نتائج دیکھیں
- دفتری ویب گاہ برائے حکومت سندھ
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 17 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2023
- ↑ "Election Commission of Pakistan". ecp.gov.pk. Retrieved 2024-01-06.
پیش نظر صفحہ سندھ کے حلقہ انتخاب سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |