عدم تعاون کی تحریک
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عدم تعاون کی تحریک : (The Non-cooperation movement ہندی : (असहयोग आन्दोलन) : ستمبر 1920ء تا فروری 1922۔
تحریک آزادی کی پہلی کڑی مانی جانے والی یہ تحریک، گاندھی نے اپے ستیہ گرہ طرز سے شروع کیا۔ اس تحریک گاندھی دور کا آغاز ہوا۔ اور اس تحریک کی سربراہی بھارت قومی کانگریس نے کی۔ [1] [2].