لکیری الجبرا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ایک لکیر جو مبدا سے گذر رہی ہے (موٹی نیلی)، ذیلی لکیری فضاء ہے R3 کی۔ یہ لکیری الجبرا میں مطالعہ کا عام موضوع ہے۔
اصطلاح term
لکیری الجبرا
لالکیری

Linear Algebra
nonlinear

لکیری الجبرا شاخ ہے ریاضیات کی، جو سمتیہ، سمتیہ فضاء (جسے "لکیری فضاء" بھی کہتے ہیں)، لکیری دالہ (جسے "لکیری استحالہ" بھی کہتے ہیں)، اور متواقت لکیری مساوات کے نظام، کے مطالعہ سے متعلق ہے۔ جدید ریاضیات میں سمتیہ فضا ایک اہم موضوع ہے، اسلیے لکیری الجبرا کا وسیع استعمال ہوتا ہے تجریدی الجبرا اور دالہاتی تحلیل میں۔ لکیری الجبرا کی تحلیلاتی ہندسہ اور نظریہ عالج میں ٹھوس نمائندگی ہے۔ اس کے فطرتی سائنس میں فراخ اطلاقیات ہیں کیونکہ لالکیری تمثیلات کو اکثر لکیری سے تقرب کیا جا سکتا ہے۔


[ترمیم] اور دیکھو

Wikibooks
وکی کتب کے پاس ایک کتاب درج ذیل موضوع پر

[ترمیم] بیرونی روابط

[ترمیم] روئے خط کتب


ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں