مندرجات کا رخ کریں

شاعر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شاعرہ سے رجوع مکرر)

شاعر شعر گوئی کرنے والے شخص کو شاعر کہتے ہیں۔ اس کی جمع شعرا ہے۔ شاعری ادب کی ایک صنف ہے جس میں لکھنے والا لفظوں کا چناؤ کر کے اسے اشعار میں ڈھال دیتا ہے۔ شاعر کی مونث شاعرہ ہے۔شعر گوئی کرنے والی خاتون کو شاعرہ کہتے ہیں۔ اس لفظ کی جمع شاعرات ہے۔

شاعر وہ ہے جو تخیل یا حقیقت یا دونوں کے امتزاج سے جنم لینے والے مضامین کو خوش آہنگ اور موزوں الفاظ کے ذریعے قاری کے ذہن تک پہنچائے اور اثر ڈالے۔

اردو زبان کی مشہور شاعرات

[ترمیم]

اردو زبان کی مشہور شاعرات کی فہرست درج ذیل ہے:[1]

  • ‎پنہاں بریلوی
  • ‎غزالہ بریلوی
  • ‎ساجدہ زیدی
  • ‎ترنم ریاض
  • ‎سلمی شاہین
  • حجاب عباسی
  • ‎شہناز نور
  • ‎حمیدہ شاہین
  • ‎عائشہ مسعود
  • ‎نجمہ شاہین کھوسہ
  • جبکہ پاکستان میں اس وقت جن شعراء نے غزلیات میں اور دینی و صوفی شاعری میں نام پیدا کیا ان میں مشہور شاعر
  • ایم راقم نقشبندی (حافظ ابو ھریرہ عتبہ)
  • مبشر صائم علوی
  • زبیر زائر
  • سلیم اللہ صفدر
  • سید محمود شاہ
  • سید سلمان گیلانی
  • ہدہد الہ آبادی
  • سلیم سالک شامل ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "مشہور اردو شاعرات کی فہرست"۔ ریختہ