مندرجات کا رخ کریں

"پاکستان قومی کرکٹ ٹیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 245: سطر 245:
[[کرکٹ]]
[[کرکٹ]]
== مزید معلومات ==
== مزید معلومات ==
* [http://www.voiceofcricket.tk/ کرکٹ کی آواز ] Voice of Cricket
* [http://www.pakpassion.net/ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے شیدائی]
* [http://www.pakpassion.net/ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے شیدائی]
* [http://www.pcboard.com.pk/ پاکستان کرکٹ بورڈ]
* [http://www.pcboard.com.pk/ پاکستان کرکٹ بورڈ]

نسخہ بمطابق 12:36، 7 نومبر 2010ء

پاکستان
پاکستان کے ایک روزہ رنگ
پاکستان کے ایک روزہ رنگ
پاکستان کے ایک روزہ رنگ
ٹیسٹ کی حثیت 1952
پہلا ٹیسٹ میچ بمقابلہ بھارت، دہلی, اکتوبر 1952
کپتان یونس خان
کوچ انتخاب عالم
ICC ٹیسٹ اور ایک روزہ رینک چھٹی (ٹیسٹ), چھٹی (ایک روزہ) [1],[2]
ٹیسٹ میچ
- اس سال
340
5
آخری ٹیسٹ میچ بمقابلہ سری لنکا ، کولمبو,20 جولائی 2009
جیتے/ہارے
- اس سال
103/91
0/2
ترمیم {{{date}}}

پاکستان کرکٹ ٹیم کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کی نمائندگی کرتی ہے جس کی انتظامیہ پاکستان کرکٹ بورڈ ہے۔ پاکستان کوبین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے کی اجازت بین الاقوامی کرکٹ انجمن (International Cricket Council) نے 1952 میں دی۔ پاکستان نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ 16 اکتوبر، 1952 میں بھارت کے خلاف دہلی میں کھیلا۔[1] پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت دنیا کی مظبوط ترین ٹیموں میں شامل ہے۔ پاکستان نے اپنا پہلا عالمی کرکٹ کپ عمران خان کی قیادت میں 1992 میں برطانیہ کے خلاف جیتا ۔ پاکستان نے کئ مایہ ناز گیند باز پیدا کیے ہیں جن میں عمران خان، وسیم اکرم، عبدالقادر ، سرفراز نواز ، وقار یونس ، شعیب اختر ، انضمام الحق اور جاوید میانداد کا نام آتا ہے۔

اگست 2009 تک پاکستان نے 340 ٹیسٹ کھیلے ہیں جن میں سے 103 جیتے اور 91 ہارے، اور 146 ڈرا ہوے۔[2] ICC کے درجے کے مطابق پاکستان ٹیسٹ میچوں میں چھٹے (6) اور ایک روزہ میچوں میں چھٹے (6) نمبر پر ہے، [3]

انتظامیہ

پاکستان میں ہر قسم کی کرکٹ (فرسٹ کلاس) ، ٹیسٹ کرکٹ، اور ایک روزہ کرکٹ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذمہ ہے۔ یہ محکمہ صدر پاکستان کے زیرہ نگرانی کام کرتا ہے۔ اس کی انتظامیہ میں پرانےکرکٹر، ارور کاروباری حضرات شامل ہیں۔ علاقائ ٹیمرں کے مقابلے جن میں قائد اعظم ٹرافی شامل ہے کا انتظام اور میدانوں کی دیکھ بھال بھی اسی کے ذمہ ہے۔

صدر پاکستان کرکٹ بورڈ کے صدر کا انتخاب کرتا ہے اس وقت بورڈ کا صدر اعجاز بٹ ہے۔ حال ہی میں صدر پاکستان نے نۓ آئن کی منظوری دی ہے جس کے تحت علاقائی ٹیموں کی انتظامیہ کے افراد کرکٹ بورڈ کو چلائیں گے۔

بین الاقوامی مقابلوں کی تاریخ

کرکٹ عالمی کپ چیمپئین ٹرافی ایشیا کپ شارجہ کپ ٹوئنٹی/20 عالمی کپ
  • 1975: پہلا راؤنڈ
  • 1979: سیمی فائنل
  • 1983: سیمی فائنل
  • 1987: سیمی فائنل
  • 1992: فاتح
  • 1996: کوارٹر فائنل
  • 1999: دوسری پوزیشن
  • 2003: پہلا راؤنڈ
  • 2007: پہلا راؤنڈ
  • 1998: کوارٹر فائنل
  • 2000: سیمی فائنل
  • 2002: پہلا راؤنڈ
  • 2004: سیمی فائنل
  • 2006: پہلا راؤنڈ
  • 1984: تیسری پوزیشن
  • 1986: دوسری پوزیشن
  • 1988: تیسری پوزیشن
  • 1990/91: حصہ نہیں لیا
  • 1995: تیسری پوزیشن
  • 1997: تیسری پوزیشن
  • 2000: فاتح
  • 2004: تیسری پوزیشن
  • 1998: پہلا راؤنڈ
  • 2002: فاتح
  • 2007: دوسری پوزیشن
  • 2009: فاتح

کھیل کے میدان

میدان شہر ٹیسٹ میچ ایک روزہ میچ
نیشنل اسٹیڈیم کراچی 40 33
قذافی اسٹیڈیم لاہور 38 49
اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد 24 12
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی 8 21
ارباب نیاز اسٹیڈیم پشاور 6 15
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ملتان 5 4
نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد 5 6
جناح اسٹیڈیم سیالکوٹ 4 9
شیخوپورہ اسٹیڈیم شیخوپورہ 2 1
جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ 1 11
ابن قاسم باغ اسٹیڈیم ملتان 1 6
پنڈی کلب گرائونڈ راولپنڈی 1 2
ظفر علی اسٹیڈیم ساہیوال 0 2
ایوب نیشنل اسٹیڈیم کوئٹہ 0 2
سرگودھا اسٹیڈیم سرگودھا 0 1
بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ 0 1

موجودہ ٹیم کے کھلاڑی

نام بلے بازی کا طریقہ گیند بازی کا طریقہ علاقائی ٹیم
کپتان
یونس خان دائیں ہاتھ سے آف بریک کراچی
نائب کپتان
شاہد آفریدی دائیں ہاتھ سے لیگ بریک کراچی
وکٹ کیپر
کامران اکمل دائیں ہاتھ سے لاہور
سرفراز احمد دائیں ہاتھ سے کراچی
اننگ کھو لنے والے بلے باز
ناصر جمشید بائیں ہاتھ سے آف بریک سرگودھا
سلمان بٹ بائیں ہاتھ سے آف بریک لاہور
عمران نذیر دائیں ہاتھ سے لیگ بریک سیالکوٹ
یاسر حمید دائیں ہاتھ سے آف بریک پشاور
مڈل آرڈر بلے باز
محمد یوسف دائیں ہاتھ سے لاہور
مصباح الحق دائیں ہاتھ سے فیصل آباد
عاصم کمال دائیں ہاتھ سے کراچی
فیصل اقبال دائیں ہاتھ سے کراچی
آل راؤنڈر
شاہد آفریدی دائیں ہاتھ سے میڈیم , لیگ بریک گوگلی پشاور
عبدالرزاق دائیں ہاتھ سے فاسٹ میڈیم لاہور
سہیل تنویر بائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ راولپنڈی
یاسر عرفات دائیں ہاتھ سے میڈیم فاسٹ کراچی
فاسٹ گیند باز
محمد آصف دائیں ہاتھ سے فاسٹ میڈیم سیالکوٹ
شعیب اختر دائیں ہاتھ سے فاسٹ راولپنڈی
محمد سمیع دائیں ہاتھ سے فاسٹ کراچی
عمر گل دائیں ہاتھ سے فاسٹ میڈیم پشاور
افتخار انجم دائیں ہاتھ سے میڈیم اسلام آباد
رانا نوید الحسن دائیں ہاتھ سے فاسٹ میڈیم سیالکوٹ
سپن گیند باز
دانش کنیریا دائیں ہاتھ سے لیگ بریک کراچی
عبدالرحمان دائیں ہاتھ سے سلو لیفٹ آرم آرتھاڈاخس سیالکوٹ

ٹیم کے شیدائی فین

عبدالجلیل جو پاکستان میں چاچا کرکٹ کے نام سے مشہور ہیں ، ہر جگہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افضائی کے لیے میدان میں موجود ہوتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ان کو ماہانہ دس ہزار روپیہ دیتا ہے۔ وہ سال 1969 سے ٹیم کے ساتھ ہیں۔

حوالہ جات

  1. http://content-www.cricinfo.com/ci/engine/match/62741.html
  2. http://stats.cricinfo.com/guru ICC Ranking
  3. http://icc-cricket.yahoo.com/rankings/rankings.html ICC

متعلقہ مضامین

پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹ

مزید معلومات