اسلامی جمہوریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 22:45، 15 ستمبر 2018ء از ZumrahBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ زمرہ جات +صفائی (14.9 core): + زمرہ:1956ء کی متعارفات)
اسلامی جمہوریات کو سبز رنگ سے دکھایا گیا ہے۔

وہ ممالک جن کے آئین میں انہیں اسلامی جمہوریت قرار دیا گیا ہو، اسلامی جمہوریہ کہلاتے ہیں۔ سب سے پہلے پاکستان نے اپنے نام کے ساتھ 1956ء کی آئین میں اسلامیہ جمہوریہ کا لفط استعمال کیا۔ موریتانیہ نے 28 نومبر 1958 میں اپنے نام کے ساتھ اسلامی جمہوریہ کا لفظ استعمال کیا،ایران نے انقلاب اسلامی ایران کے بعد اور افغانستان نے 2001ء میں طالبان کی حکومت ختم ہونے کے بعد اپنے نام کے ساتھ اسلامیہ جمہوریہ کا لفظ استعمال کیا۔

اسلامی جمہوریہ ممالک

بیرونی روابط