"کرکٹ عالمی کپ فائنل مقابلوں کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1: سطر 1:
کرکٹ عالمی کپ ہر 4 سال بعد [[انٹرنیشنل کرکٹ کونسل]] منعقد کراتی ہے، جو کرکٹ کھیلنے والے ممالک کی نماہندہ بین الاقوامی تنظیم ہے۔ پہلا عالمی کپ انگلستان میں [[1975ء]] میں ہوا۔ یہ مقالبے مردوں کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہوتے ہیں۔<ref name=espn>{{cite web|url=http://espn.go.com/extra/cricket/topics/_/page/icc-cricket-world-cup|publisher=[[ESPN]]|title=ICC Cricket World Cup|accessdate=10 January 2012|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107023838/http://www.espn.com/extra/cricket/topics/_/page/icc-cricket-world-cup|archivedate=2019-01-07|url-status=live}}</ref> اب تک کل 10 عالمی کپ مقابلے منعقد ہو چکے ہیں اور 11واں [[آسٹریلیا]] و [[نیوزی لینڈ]] میں جاری ہے۔<ref>{{Cite web | url = http://icc-cricket.yahoo.net/events_and_awards/CWC/cwc_history.php | title = ICC CWC History | publisher = [[انٹرنیشنل کرکٹ کونسل]]| accessdate = 30 November 2011}}</ref>
کرکٹ عالمی کپ ہر 4 سال بعد [[انٹرنیشنل کرکٹ کونسل]] منعقد کراتی ہے، جو کرکٹ کھیلنے والے ممالک کی نماہندہ بین الاقوامی تنظیم ہے۔ پہلا عالمی کپ انگلستان میں [[1975ء]] میں ہوا۔ یہ مقالبے مردوں کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہوتے ہیں۔<ref name=espn>{{cite web|url=http://espn.go.com/extra/cricket/topics/_/page/icc-cricket-world-cup|publisher=[[ESPN]]|title=ICC Cricket World Cup|accessdate=10 January 2012|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107023838/http://www.espn.com/extra/cricket/topics/_/page/icc-cricket-world-cup|archivedate=2019-01-07|url-status=live}}</ref> اب تک کل 10 عالمی کپ مقابلے منعقد ہو چکے ہیں اور 11واں [[آسٹریلیا]] و [[نیوزی لینڈ]] میں جاری ہے۔<ref>{{Cite web | url = http://icc-cricket.yahoo.net/events_and_awards/CWC/cwc_history.php | title = ICC CWC History | publisher = [[انٹرنیشنل کرکٹ کونسل]] | accessdate = 30 November 2011 | archive-date = 2011-11-21 | archive-url = https://web.archive.org/web/20111121195448/http://icc-cricket.yahoo.net/events_and_awards/CWC/cwc_history.php | url-status = dead }}</ref>
==فہرست فائنل==
==فہرست فائنل==



نسخہ بمطابق 20:45، 31 دسمبر 2020ء

کرکٹ عالمی کپ ہر 4 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل منعقد کراتی ہے، جو کرکٹ کھیلنے والے ممالک کی نماہندہ بین الاقوامی تنظیم ہے۔ پہلا عالمی کپ انگلستان میں 1975ء میں ہوا۔ یہ مقالبے مردوں کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہوتے ہیں۔[1] اب تک کل 10 عالمی کپ مقابلے منعقد ہو چکے ہیں اور 11واں آسٹریلیا و نیوزی لینڈ میں جاری ہے۔[2]

فہرست فائنل

ترمیزات
دن/رات کھیل فائنل کھیلا گیا ۔
The final was decided by the Duckworth–Lewis method.
  • سال کا خانہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ عالمی کپ کس سال میں منعقد ہوا اور یہ ان عالمی کپ کے موجود مضامین کے ربط ہیں۔
  • The links in the "Result" column point to the article about that tournament's final game.
  • Links in the "Winners" and "Runners-up" columns point to the articles for the national cricket teams of the countries, not the articles for the countries.
List of finals, along with the host nation and location and result of the final
سال فاتح نتیجہ فائنل ہارا میدان میزبان ممالک[1] تماشائی
1975  ویسٹ انڈیز
291/8 (60 اوور)
ویسٹ انڈیز 17 دوروں سے جیت گیا[3]  آسٹریلیا
274 تمام آؤٹ (58.4 اوور)
لارڈز، لندن انگلستان 24,000
1979  ویسٹ انڈیز
286/9 (60 اوور)
ویسٹ انڈیز 92 دوڑوں سے جیت گیا[4]  انگلستان
194 تمام آؤٹ (51 اوور)
لارڈز، لندن انگلستان 32,000
1983  بھارت
183 تمام آؤٹ (54.4 اوور)
بھارت 43 دوڑوں سے جیت گیا[5]  ویسٹ انڈیز
140 تمام آؤٹ (52 اوور)
لارڈز، لندن انگلستان 30,000
1987  آسٹریلیا
253/5 (50 اوور)
آسٹریلیا 7 دوڑوں سے جیت گيا[6]  انگلستان
246/8 (50 اوور)
ایڈن گارڈنز، کولکتہ، بھارت بھارت، پاکستان 95,000
1992  پاکستان
249/6 (50 اوور)
پاکستان 22 ورنز سے جیت گیا[7]  انگلستان
227 تمام آؤٹ (49.2 اوور)
ایم سی جی، ملبورن، آسٹریلیا آسٹریلیا، نیوزی لینڈ 87,182
1996  سری لنکا
245/3 (46.2 اوور)
سری لنکا 7 ووکٹ سے جیت گیا[8]  آسٹریلیا
241/7 (50 اوور)
قذافی اسٹیڈیم، لاہور، پاکستان بھارت، پاکستان، سری لنکا 62,645
1999  آسٹریلیا
133/2 (20.1 اوور)
آسٹریلیا 8 ووکٹ سے جیت کيا[9]  پاکستان
132 تمام آؤٹ (39 اوور)
لارڈز، لندن انگلینڈ، ویلز، آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ، نیدرلینڈز 30,000
2003  آسٹریلیا
359/2 (50 اوور)
آسٹریلیا 125 دوڑوں سے جیت گيا[10]  بھارت
234 تمام آؤٹ (39.2 overs)
وینڈیرر، جوہنسبرگ، جنوبی افریقا کنیا، جنوبی افریقہ، زمبابوے 32,827
2007  آسٹریلیا
281/4 (38 اوور)
آسٹریلیا 53 دوڑوں ے جیت گيا[11]  سری لنکا
215/8 (36 اوور)
کنسنگٹن اوول، برج ٹاؤن ویسٹ انڈیز 28,108
2011  بھارت
277/4 (48.2 اوور)
بھارت 6 ووکٹوں سے جیت گيا[12]  سری لنکا
274/6 (50 اوور)
وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی، بھارت بنگلہ دیش، بھارت، سری لنکا 42,000
2015 TBD کرکٹ عالمی کپ 2015 TBD ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن آسٹریلیا، نیوزی لینڈ

نتیجہ بلحاظ ملک

A map of the world, showing the locations of winning nations of the Cricket World Cup
فاتحین ممالک کا نقشہ
قومی ٹیم فائنل کھیلا جیتی فائنل ہاری جن سالوں میں جیتیں جن سالوں میں فائنل ہارئیں
 آسٹریلیا 6 4 2 1987، 1999، 2003، 2007 1975، 1996
 بھارت 3 2 1 1983، 2011 2003
 ویسٹ انڈیز 3 2 1 1975، 1979 1983
 سری لنکا 3 1 2 1996 2007، 2011
 پاکستان 2 1 1 1992 1999
 انگلستان 3 0 3 1979، 1987، 1992

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "ICC Cricket World Cup"۔ ESPN۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2012 
  2. "ICC CWC History"۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل۔ 21 نومبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2011