"امین الرشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:چوتھا فتنہ
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 2: سطر 2:
'''امین الرشید''' عباسی خلیفہ اور [[ہارون الرشید]] کا بیٹا تھا۔ زبیدہ کے بطن سے تھا۔ ہارون الرشید کی وفات 193ھ کے بعد خلافت سنبھالی۔ باپ نے سلطنت کو دو حصوں میں تقسیم کرکے اپنے دونوں بیٹوں امین اور مامون کے حوالے کرنے کی وصیت کی۔ اور یکے بعد دیگرے دونوں کو اپنا [[ولی عہد]] بنایا۔ بعد میں امین نے مامون کی [[ولی عہد]]ی کا معاہدہ خانہ کعبہ سے منگوا کر پھاڑ دیا۔ اور اپنے بیٹے کی [[ولی عہد]]ی کا اعلان کیا۔ یوں مامون نے خراسان سے بغداد پر حملہ کر دیا۔ دجلہ میں فرار ہوتے ہوئے امین کو قتل کر دیا گیا۔ کاہل اور عیش پسند تھا اس لیے سلطنت سے ہاتھ دھونا پڑے۔ اس کے بعد مملکت کی زمام [[مامون الرشید]] کے ہاتھوں میں آئی۔
'''امین الرشید''' عباسی خلیفہ اور [[ہارون الرشید]] کا بیٹا تھا۔ زبیدہ کے بطن سے تھا۔ ہارون الرشید کی وفات 193ھ کے بعد خلافت سنبھالی۔ باپ نے سلطنت کو دو حصوں میں تقسیم کرکے اپنے دونوں بیٹوں امین اور مامون کے حوالے کرنے کی وصیت کی۔ اور یکے بعد دیگرے دونوں کو اپنا [[ولی عہد]] بنایا۔ بعد میں امین نے مامون کی [[ولی عہد]]ی کا معاہدہ خانہ کعبہ سے منگوا کر پھاڑ دیا۔ اور اپنے بیٹے کی [[ولی عہد]]ی کا اعلان کیا۔ یوں مامون نے خراسان سے بغداد پر حملہ کر دیا۔ دجلہ میں فرار ہوتے ہوئے امین کو قتل کر دیا گیا۔ کاہل اور عیش پسند تھا اس لیے سلطنت سے ہاتھ دھونا پڑے۔ اس کے بعد مملکت کی زمام [[مامون الرشید]] کے ہاتھوں میں آئی۔


امین دیوانگی کی حد تک [[ہم جنس پرست مرد|ہم جنس پرست]] تھے۔ [[مسعودی]] لکھتے ہیں کہ اس کی ماں زبیدہ بنت جعفر اس کے ذوق کی تسکین کے لیے مجبوراً مرد نما لونڈیاں ڈھونڈتی تھی اور ان کو مردوں کے لباس پہنا کے بیٹے کی خلوت میں بھیجتی تھی۔ اپنے غلام کوثر سے اس کا جنسی تعلق گندی حد تک مریضانہ تھا۔ انہی عباسی خلفا کے محلوں نے مرد نما لڑکیوں کے فیشن کو جنم دیا اور ”الغلامیات“ ادب کی ایک باقاعدہ صنف بن گئی۔<ref>{{Cite web|url=https://www.mukaalma.com/11956/|title=عورتوں کی ہم جنس پرستی اور اسلامی ادب۔راشد یوسفزئی/آخری قسط|date=28 اکتوبر، 2017|website=مکالمہ}}</ref>
امین دیوانگی کی حد تک [[ہم جنس پرست مرد|ہم جنس پرست]] تھے۔ [[مسعودی]] لکھتے ہیں کہ اس کی ماں زبیدہ بنت جعفر اس کے ذوق کی تسکین کے لیے مجبوراً مرد نما لونڈیاں ڈھونڈتی تھی اور ان کو مردوں کے لباس پہنا کے بیٹے کی خلوت میں بھیجتی تھی۔ اپنے غلام کوثر سے اس کا جنسی تعلق گندی حد تک مریضانہ تھا۔ انہی عباسی خلفا کے محلوں نے مرد نما لڑکیوں کے فیشن کو جنم دیا اور ”الغلامیات“ ادب کی ایک باقاعدہ صنف بن گئی۔<ref>{{Cite web|url=https://www.mukaalma.com/11956/|title=عورتوں کی ہم جنس پرستی اور اسلامی ادب۔راشد یوسفزئی/آخری قسط|date=28 اکتوبر، 2017|website=مکالمہ|access-date=2019-06-01|archive-date=2019-06-01|archive-url=https://web.archive.org/web/20190601005445/https://www.mukaalma.com/11956/|url-status=dead}}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 12:13، 16 جنوری 2021ء

امین الرشید
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 اپریل 787ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 ستمبر 813ء (26 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ عریب مامونیہ   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ہارون الرشید   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ زبیدہ بنت جعفر   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان خلیفہ خلافت عباسیہ (بغداد)   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
عباسی خلیفہ (6  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
24 مارچ 809  – 27 ستمبر 813 
ہارون الرشید  
مامون الرشید  
دیگر معلومات
پیشہ مصنف ،  خلیفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امین الرشید عباسی خلیفہ اور ہارون الرشید کا بیٹا تھا۔ زبیدہ کے بطن سے تھا۔ ہارون الرشید کی وفات 193ھ کے بعد خلافت سنبھالی۔ باپ نے سلطنت کو دو حصوں میں تقسیم کرکے اپنے دونوں بیٹوں امین اور مامون کے حوالے کرنے کی وصیت کی۔ اور یکے بعد دیگرے دونوں کو اپنا ولی عہد بنایا۔ بعد میں امین نے مامون کی ولی عہدی کا معاہدہ خانہ کعبہ سے منگوا کر پھاڑ دیا۔ اور اپنے بیٹے کی ولی عہدی کا اعلان کیا۔ یوں مامون نے خراسان سے بغداد پر حملہ کر دیا۔ دجلہ میں فرار ہوتے ہوئے امین کو قتل کر دیا گیا۔ کاہل اور عیش پسند تھا اس لیے سلطنت سے ہاتھ دھونا پڑے۔ اس کے بعد مملکت کی زمام مامون الرشید کے ہاتھوں میں آئی۔

امین دیوانگی کی حد تک ہم جنس پرست تھے۔ مسعودی لکھتے ہیں کہ اس کی ماں زبیدہ بنت جعفر اس کے ذوق کی تسکین کے لیے مجبوراً مرد نما لونڈیاں ڈھونڈتی تھی اور ان کو مردوں کے لباس پہنا کے بیٹے کی خلوت میں بھیجتی تھی۔ اپنے غلام کوثر سے اس کا جنسی تعلق گندی حد تک مریضانہ تھا۔ انہی عباسی خلفا کے محلوں نے مرد نما لڑکیوں کے فیشن کو جنم دیا اور ”الغلامیات“ ادب کی ایک باقاعدہ صنف بن گئی۔[1]

حوالہ جات

  1. "عورتوں کی ہم جنس پرستی اور اسلامی ادب۔راشد یوسفزئی/آخری قسط"۔ مکالمہ۔ 28 اکتوبر، 2017۔ 01 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2019 
امین الرشید
پیدائش: 787ء وفات: 813ء
مناصب سنت
ماقبل  خلیفۃ الاسلام
809ء   –   813ء
مابعد