"فرض" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م Bot: Fixing redirects |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
مثلا [[نماز]]، [[روزہ]]، [[حج]] اور [[زکوٰۃ]]۔ وہ بنیادی ارکان ہیں جن کا ادا کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے اور ادا کرنے والا [[ثواب]] کا مستحق ہوتا ہے۔ |
مثلا [[نماز]]، [[روزہ]]، [[حج]] اور [[زکوٰۃ]]۔ وہ بنیادی ارکان ہیں جن کا ادا کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے اور ادا کرنے والا [[ثواب]] کا مستحق ہوتا ہے۔ |
||
اسلامی فقہ میں فرض کی اصطلاح [[حرام]] کے بالعکس ہے۔ اگر کوئی مسلمان ان کی فرضیت کا انکار کرے تو وہ [[کافر]] ہو جاتا ہے جبکہ بلا [[شرعی عذر]] ترک کرنے والا [[فاسق]] اور سزا کا مستحق ہوتا ہے۔ |
اسلامی فقہ میں فرض کی اصطلاح [[حرام]] کے بالعکس ہے۔ اگر کوئی مسلمان ان کی فرضیت کا انکار کرے تو وہ [[کافر]] ہو جاتا ہے جبکہ بلا [[شرعی عذر]] ترک کرنے والا [[فسق|فاسق]] اور سزا کا مستحق ہوتا ہے۔ |
||
==اقسام== |
==اقسام== |
||
بلحاظ [[تکلیف]] فرض کی دو قسم ہے: |
بلحاظ [[تکلیف]] فرض کی دو قسم ہے: |
||
* [[فرض کفایہ]]۔ جس میں عامل کے بجائے عمل مطلوب ہوتا ہے، اگر کسی کے جانب سے یہ فرض ادا ہو جائے تو سب کے ذمہ سے عمل کی فرضیت ساقط ہو جاتی ہے۔ جیسے: [[نماز جنازہ]]، [[امر بالمعروف]]، [[علم شرعی|علوم شرعیہ]] کا حصول وغیرہ۔ |
* [[فرض کفایہ]]۔ جس میں عامل کے بجائے عمل مطلوب ہوتا ہے، اگر کسی کے جانب سے یہ فرض ادا ہو جائے تو سب کے ذمہ سے عمل کی فرضیت ساقط ہو جاتی ہے۔ جیسے: [[نماز جنازہ]]، [[امر بالمعروف]]، [[علم شرعی|علوم شرعیہ]] کا حصول وغیرہ۔ |
||
* [[فرض عین]]۔ جس میں عامل مطلوب ہوتا ہے۔ جیسے: پانچ وقت کی [[نماز]]، [[روزہ]]، اسطاعت رکھنے والوں پر [[زکوۃ]] اور [[حج]] وغیرہ۔ |
* [[فرض عین]]۔ جس میں عامل مطلوب ہوتا ہے۔ جیسے: پانچ وقت کی [[نماز]]، [[روزہ]]، اسطاعت رکھنے والوں پر [[زکوٰۃ|زکوۃ]] اور [[حج]] وغیرہ۔ |
||
[[زمرہ:فقہ]] |
[[زمرہ:فقہ]] |
نسخہ بمطابق 10:18، 6 اکتوبر 2012ء
☆بسلسلہ شرعی علوم☆ |
شریعت اسلامی کی اصطلاح میں فرض وہ حکم شرعی ہوتا جو دلیل قطعی (قرآنی حکم اور حدیث متواتر) سے ثابت ہو، یعنی ایسی دلیل جس میں شبہ کی کوئی گنجائش نہ ہو۔
مثلا نماز، روزہ، حج اور زکوٰۃ۔ وہ بنیادی ارکان ہیں جن کا ادا کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے اور ادا کرنے والا ثواب کا مستحق ہوتا ہے۔
اسلامی فقہ میں فرض کی اصطلاح حرام کے بالعکس ہے۔ اگر کوئی مسلمان ان کی فرضیت کا انکار کرے تو وہ کافر ہو جاتا ہے جبکہ بلا شرعی عذر ترک کرنے والا فاسق اور سزا کا مستحق ہوتا ہے۔
اقسام
بلحاظ تکلیف فرض کی دو قسم ہے:
- فرض کفایہ۔ جس میں عامل کے بجائے عمل مطلوب ہوتا ہے، اگر کسی کے جانب سے یہ فرض ادا ہو جائے تو سب کے ذمہ سے عمل کی فرضیت ساقط ہو جاتی ہے۔ جیسے: نماز جنازہ، امر بالمعروف، علوم شرعیہ کا حصول وغیرہ۔
- فرض عین۔ جس میں عامل مطلوب ہوتا ہے۔ جیسے: پانچ وقت کی نماز، روزہ، اسطاعت رکھنے والوں پر زکوۃ اور حج وغیرہ۔