عثمان کا خواب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مضامین بسلسلہ تاریخ
تاریخ
سلطنت عثمانیہ
Coat of Arms of the Ottoman Empire
تاریخ نویسی

سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان اول کی زندگی سے متعلق ایک افسانوی کہانی ہے۔ اس داستان کے مطابق عثمان نے جب وہ ایک مذہبی شخصیت شیخ عبد ل علی کے گھر میں مقیم تھا ایک خواب دیکھا، جس میں ان نے دیکھا کہ اس نے ایک سلطنت قائم کی جس پر وہ اور اس کے بعد اس کی اولاد اس پر حکومت کرتے ہیں۔

کتابیات[ترمیم]

  • Finkel، Caroline۔ Osman's Dream: The Story of the Ottoman Empire, 1300-1923۔ Basic Books۔ ISBN 978-0-465-02396-7۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  • Ágoston، Gábor؛ Bruce Masters (مدیران۔)۔ Encyclopedia of the Ottoman Empire۔ New York: Facts on File۔ ISBN 978-0-8160-6259-1۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  • Imber، Colin (1987). "The Ottoman Dynastic Myth". Turcica 19: 7–27. 
  • Kafadar، Cemal۔ Between Two Worlds: The Construction of the Ottoman State۔ Berkeley: University of California Press۔ ISBN 978-0-520-20600-7۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)