عطاء بن یسار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عطاء بن يسار
معلومات شخصية
اسم الولادة عطاء بن يسار
الميلاد 29 هـ

المدينة المنورة
الوفاة 103 هـ

المدينة المنورة
الكنية ابو محمد
أقرباء بھائی سليمان بن يسار
عملی زندگی
پیشہ مُحَدِّث  تعديل قيمة خاصية (P106) في ويكي بيانات

عطا بن یسار (29 ھ - 103ھ)، جلیل القدر تابعی ، مشہور فقہائے مدینہ سلیمان بن یسار کے بھائی اور حديث نبوی راویوں میں سے ایک ہیں۔[1]

سیرت[ترمیم]

ابو محمد عطاء بن یسار 29ھ میں مدینہ میں عثمان بن عفان کے دور خلافت میں پیدا ہوئے اور ان کے والد یسار فارس کے اسیریوں میں سے ایک تھے اور وہ ام المومنین حضرت میمونہ بنت حارث کے غلام تھے ہیں۔یسار ، اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور تابعین سے احادیث سننے کے لیے مسجد نبوی میں بیٹھا کرتے تھے ۔ مسجد نبوی ،میں وہ مسلمانوں کو احادیث مبارکہ سنانے کے لیے مسجد میں بیٹھا کرتے تھے جن کے ذریعے وہ تبلیغ کرتے تھے۔جو انھوں نے اصحاب رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے سنی تھی اس طرح عطاء بن یسار احادیث رسول سے مستفیض ہوئے .[2]

عطاء بن یسار کی وفات سنہ 103ھ میں چوراسی 84 سال کی عمر میں ہوئی۔ عطاء کا ایک بیٹا الحسین اور ایک پوتا تھا جس کا نام عبد اللہ تھا۔ [3]

راویت حدیث نبوی[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ تهذيب الكمال للمزي» عطاء بن يسار الهلالي أبو محمد المدني آرکائیو شدہ 2017-05-10 بذریعہ وے بیک مشین
  2. سير أعلام النبلاء » الطبقة الثانية » سليمان بن يسار آرکائیو شدہ 2017-05-10 بذریعہ وے بیک مشین
  3. "عبد الله بن الحسين بن عطاء بن يسار - The Hadith Transmitters Encyclopedia" 
  4. ابن عساكر (1995)۔ تاريخ دمشق۔ 40۔ دار الفكر۔ صفحہ: 438 
  5. "عبد الله بن الحسين بن عطاء بن يسار - The Hadith Transmitters Encyclopedia"۔ 13 مايو 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  6. ( موطا امام مالک، کتاب الاستءذان، باب الاستءذان، 2 / 446، الحدیث: 1847)
  7. ابن عساكر (1995)۔ تاريخ دمشق۔ 40۔ دار الفكر۔ صفحہ: 438