مندرجات کا رخ کریں

لفیدوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لفیدوت (عبرانی: לַפִּידוֹתلیپی دوث, "ٹارچز"[1]) اسرائیل کی چوتھی قاضی دبورہ کے شوہر تھے۔ جن کا کتاب قضاۃ میں چوتھے یا پانچویں باب میں ذکر ہے۔[2]اور لفیدوت ایک عبرانی مرد کا نام بھی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Strong Numbers - Lappidoth". strongnumbers.com. 03-20-11
  2. Judges 4:4

بیرونی روابط

[ترمیم]