مرسر کیفیت حیات جائزہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مرسر کیفیت حیات جائزہ (Mercer Quality of Living Survey) کیفیت حیات کے مطابق ویانا سے بغداد تک 221 شہروں کی درجہ بندی کرتا ہے۔[1]

درجہ بندی[ترمیم]

شہر - 221 کل - سیاسی، اقتصادی، ماحولیاتی، ذاتی تحفظ، صحت، تعلیم، نقل و حمل اور دیگر عوامی خدمات کے عوامل سمیت 39 عوامل سے تعین کیا گیا۔ شہروں کا تقابلہ نیویارک شہر سے کیا گیا سے 100 درجہ کے برابر اخذ کیا گیا۔

ویانا، آسٹریا
زیورخ، سویٹزرلینڈ
وینکوور، کینیڈا
آکلینڈ، نیوزی لینڈ
دوسلدورف، جرمنی
سڈنی، آسٹریلیا
ایمسٹرڈیم، نیدرلینڈ
ٹورنٹو، کینیڈا
برلن، جرمنی
کوپن ہیگن، ڈنمارک
میلبورن، آسٹریلیا
اسٹاک ہوم، سویڈن
ویلنگٹن، نیوزی لینڈ
پورٹ لوئس، ماریشس
کیلگری، کینیڈا
سنگاپور
ڈبلن، آئر لینڈ
لزبن، پرتگال
بیونس آئرس، ارجنٹائن
اوسلو، ناروے
شکاگو، ریاستہائے متحدہ امریکا
2012 درجہ 2010 درجہ شہر ملک مشعر 2010
1 1 ویانا آسٹریا کا پرچم آسٹریا 108.6
2 2 زیورخ سویٹزرلینڈ کا پرچم سوئٹزرلینڈ 108.0
8 3 جنیوا سویٹزرلینڈ کا پرچم سوئٹزرلینڈ 107.9
5 4 وینکوور کینیڈا کا پرچم کینیڈا 107.4
3 4 آکلینڈ نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ 107.4
6 6 دوسلدورف جرمنی کا پرچم جرمنی 107.2
7 7 فرینکفرٹ جرمنی کا پرچم جرمنی 107.0
4 7 میونخ جرمنی کا پرچم جرمنی 107.0
10 9 برن سویٹزرلینڈ کا پرچم سوئٹزرلینڈ 106.5
10 10 سڈنی آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا 106.3
9 11 کوپن ہیگن ڈنمارک کا پرچم ڈنمارک 106.2
13 12 ویلنگٹن نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ 105.9
12 13 ایمسٹرڈیم نیدرلینڈز کا پرچم نیدرلینڈز 105.7
14 14 اوٹاوا کینیڈا کا پرچم کینیڈا 105.5
22 15 برسلز بلجئیم کا پرچم بیلجیم 105.4
15 16 ٹورانٹو کینیڈا کا پرچم کینیڈا 105.3
16 17 برلن جرمنی کا پرچم جرمنی 105.0
17 18 ملبورن آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا 104.8
19 19 لکسمبرگ لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ 104.6
19 20 اسٹاک ہوم سویڈن کا پرچم سویڈن 104.5
21 21 پرتھ آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا 104.2
23 21 مانٹریال کینیڈا کا پرچم کینیڈا 104.2
17 23 ہیمبرگ جرمنی کا پرچم جرمنی 104.1
24 24 نیورمبرگ جرمنی کا پرچم جرمنی 103.9
32 24 اوسلو ناروے کا پرچم ناروے 103.9
26 26 کینبرا آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا 103.6
35 26 ڈبلن جمہوریہ آئرلینڈ کا پرچم جمہوریہ آئرلینڈ 103.6
32 28 کیلگری کینیڈا کا پرچم کینیڈا 103.5
25 28 سنگاپور سنگاپور کا پرچم سنگاپور 103.5
27 30 شٹوٹگارٹ جرمنی کا پرچم جرمنی 103.3
28 31 ہونولولو ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکا 103.1
29 32 ایڈیلیڈ آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا 103.0
29 32 سان فرانسسکو ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکا 103.0
29 34 پیرس فرانس کا پرچم فرانس 102.9
32 35 ہلسنکی فن لینڈ کا پرچم فنلینڈ 102.6
37 36 برسبین آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا 102.4
35 37 بوسٹن ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکا 102.2
39 38 لیون فرانس کا پرچم فرانس 101.9
38 39 لندن مملکت متحدہ کا پرچم برطانیہ 101.6
44 40 ٹوکیو جاپان کا پرچمجاپان 101.4
41 41 میلان اطالیہ کا پرچم اطالیہ 100.8
48 41 کوبے جاپان کا پرچم جاپان 100.8
49 41 یوکوہاما جاپان کا پرچم جاپان 100.8
40 44 برشلونہ ہسپانیہ کا پرچم ہسپانیہ 100.6
44 45 لزبن پرتگال کا پرچم پرتگال 100.3
42 45 شکاگو ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکا 100.3
43 45 واشنگٹن ڈی سی ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکا 100.3
49 48 میدرد ہسپانیہ کا پرچم ہسپانیہ 100.2
44 49 نیویارک شہر ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکا 100.0
44 50 سیٹل ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکا 99.8
- 49 پٹسبرگ ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکا -

بہترین شہر بلحاظ خطہ[ترمیم]

شمالی امریکا

درجہ مجموعی درجہ بندی 2010 شہر کیفیت حیات
1 4 کینیڈا کا پرچم وینکوور 107.4
2 14 کینیڈا کا پرچم اوٹاوا 105.5
3 16 کینیڈا کا پرچم ٹورانٹو 105.3
4 21 کینیڈا کا پرچم مانٹریال 104.2
5 28 کینیڈا کا پرچم کیلگری 103.5

ایشیا

درجہ مجموعی درجہ بندی 2010 شہر کیفیت حیات
1 28 سنگاپور کا پرچم سنگاپور 103.5
2 40 جاپان کا پرچم ٹوکیو 101.4
3 41 جاپان کا پرچم یوکوہاما 100.8
4 41 جاپان کا پرچم کوبے 100.8
5 51 جاپان کا پرچم اوساکا 100.5

یورپ

درجہ مجموعی درجہ بندی شہر کیفیت حیات
1 1 آسٹریا کا پرچم ویانا 108.6
2 2 سویٹزرلینڈ کا پرچم زیورخ 108.0
3 3 سویٹزرلینڈ کا پرچم جنیوا 107.9
4 6 جرمنی کا پرچم دوسلدورف 107.2
5 7 جرمنی کا پرچم فرینکفرٹ 107.0

اوقیانوسیہ

درجہ مجموعی درجہ بندی شہر کیفیت حیات
1 4 نیوزی لینڈ کا پرچم آکلینڈ 107.4
2 10 آسٹریلیا کا پرچم سڈنی 106.3
3 12 نیوزی لینڈ کا پرچم ویلنگٹن 105.9
4 18 آسٹریلیا کا پرچم ملبورن 104.8
5 21 آسٹریلیا کا پرچم پرتھ 104.2

مشرق وسطی و شمالی افریقہ

درجہ مجموعی درجہ بندی شہر کیفیت حیات
1 75 متحدہ عرب امارات کا پرچم دبئی 87.0
2 83 متحدہ عرب امارات کا پرچم ابوظہبی 84.1
3 100 سلطنت عمان کا پرچم مسقط 81.7

افریقا ذیلی صحارا

درجہ مجموعی درجہ بندی شہر کیفیت حیات
1 82 موریشس کا پرچم پورٹ لوئس 87.7
2 86 جنوبی افریقا کا پرچم کیپ ٹاؤن 85.7
3 90 جنوبی افریقا کا پرچم جوہانسبرگ 83.3

لاطینی امریکہ[2]

درجہ مجموعی درجہ بندی شہر کیفیت حیات
1 77 یوراگوئے کا پرچم مونٹیویڈیو
2 81 ارجنٹائن کا پرچم بیونس آئرس
3 91 چلی کا پرچم سینٹیاگو

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Quality of Living worldwide city rankings 2010 – Mercer survey"۔ Mercer.com۔ 26 May 2010۔ 25 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2011 
  2. "Full 2012 درجہings – Mercer survey" (PDF)۔ International HR Adviser۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]