مندرجات کا رخ کریں

گکھڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گکھڑایک قدیم قبیلہ ہے۔
گکھڑ قبیلہ کا ظہور کیان (ایران) سے ہوا۔ زیادہ تر اٹک، راولپنڈی، جہلم، گلگت، بلتستان، چترال،خان پور ہری پور اور میر پور میں بود و باش کرتے رہے۔ اب یہ لوگ رفتہ رفتہ جنگ جوئی چھوڑ کر جاگیردار بن چکے ہیں۔ ’’تلیال‘‘ اور ’’سرنگال‘‘ ان ہی سے ہیں۔ گکھڑوں اور جنجوعوں میں کبھی نہیں بن پائی، تیرہویں صدی عیسوی سے کوہستانِ نمک پر عمل داری کے لیے یہ ایک دوسرے کا خون بہاتے آئے ہیں۔[1] علاقہ پوٹھوہار کا حاکم ،سارنگ خان گکھڑ گذرا ہے – گکھڑوں نے قلعہ روہتاس کی تعمیر میں رخنہ ڈالا اور اپنے علاقے سے ایک پتھر بھی اٹھانے نہ دیا- شیر شاہ سوری کو شدید مزاحمت کا سامنا ہوا –[2]

حوالہ جات

[ترمیم]