15 رمضان
Appearance
واقعات
[ترمیم]- 15رمضان المبارک 658ھ/ 10اگست 1260ء کو ممالیکِ مصر نے نہر جالوت پر تاتاریوں کو ذلت آمیز شکست دی۔ اسلامی فوج کی قیادت رکن الدین بیبرس کر رہے تھے۔ ہزارہا تاتاری میدانِ جنگ میں ہلاک ہوئے۔
ولادت
[ترمیم]- 3ھ - حسن بن ابی طالب، نواسہ رسول محمد، پانچویں خلیفہ راشد اور دوسرے شیعہ امام
- 1367ھ - یوسف اسلام، برطانوی سابق موسیقار
- 1371ھ - اورخان پاموک، ترک ناول نگار، ادب میں نوبل انعام یافتہ
وفات
[ترمیم]- 37ھ - عبید اللہ بن عمر، صحابی اور عمر بن خطاب کے بیٹے
- 1400ھ - محمد رضا پہلوی، شاہ ایران
- 1414ھ - حمود بن عبدالعزیز آل سعود، سعودی امیر