مندرجات کا رخ کریں

اناطولی عربی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اناطولی عربی
سیرتی عربی
لهجات عربية أناضولية
مقامی ترکی
مقامی متکلمین
520,000 (2014)e23
عربی حروف تہجی
زبان رموز
آیزو 639-3کوئی نہیں (mis)
گلوٹولاگanat1256[1]
Map of Anatolian Arabic speaking provinces in Turkey as of 1965 census


اناطولی عربی (انگریزی: Anatolian Arabic) عربی کی تنوعات میں سے ایک ہے جو ترکی میں بولی جاتی ہے۔ یہ شمالی بین النہرینی عربی کا ایک لہجہ ہے جو مشرقی اناطولیہ علاقہ جو ترکی کے صوبوں ماردین، سعرد، باتمان، دیار بکر اور موش پر مشتمل ہے، میں بولا جاتا ہے۔ [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Anatolian Cluster"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری {{حوالہ کتاب}}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف |chapterurl= تم تجاهله يقترح استخدام |مسار الفصل= (معاونت)
  2. "Anatolian Arabic"۔ Academia.edu۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-28