"پشتونخوا ملی عوامی پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > سیاسی جماعت
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
سطر 83: سطر 83:
[[زمرہ:پاکستان کی سیاسی جماعتیں]]
[[زمرہ:پاکستان کی سیاسی جماعتیں]]
[[زمرہ:پاکستان میں اشتراکی جماعتیں]]
[[زمرہ:پاکستان میں اشتراکی جماعتیں]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]

نسخہ بمطابق 12:01، 14 فروری 2019ء

رہنمامحمود خان اچکزئی
نظریاتپشتون قوم پرستی
جمہوری سوشلزم
سیاسی حیثیتبایاں بازو
ایوان بالا
2 / 104
قومی اسمبلی
0 / 342
بلوچستان اسمبلی
1 / 65

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی پاکستان کی ایک قوم پررست پشتون سیاسی جماعت ہے۔ محمود خان اچکزئی اس کے سربراہ ہیں۔ اس پارٹی کا بنیاد برصغیر پاک و ہند کی آزادی کے عظیم رہنما عبدالصمد خان اچکزئی نے رکھا تھا۔