"فرض" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ جمع: az:Vacib |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ ترمیم: ba:Ғәмәл |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
[[az:Vacib]] |
[[az:Vacib]] |
||
[[bn:ফরজ]] |
[[bn:ফরজ]] |
||
[[ba: |
[[ba:Ғәмәл]] |
||
[[bs:Farz]] |
[[bs:Farz]] |
||
[[de:Farḍ]] |
[[de:Farḍ]] |
نسخہ بمطابق 20:49، 3 مارچ 2011ء
☆بسلسلہ شرعی علوم☆ |
شریعت اسلامی کی اصطلاح میں فرض وہ حکم شرعی ہوتا جو دلیل قطعی (قرآنی حکم اور حدیث متواتر) سے ثابت ہو، یعنی ایسی دلیل جس میں شبہ کی کوئی گنجائش نہ ہو۔
مثلا نماز، روزہ، حج اور زکوٰۃ۔ وہ بنیادی ارکان ہیں جن کا ادا کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے اور ادا کرنے والا ثواب کا مستحق ہوتا ہے۔
اسلامی فقہ میں فرض کی اصطلاح حرام کے بالعکس ہے۔ اگر کوئی مسلمان ان کی فرضیت کا انکار کرے تو وہ کافر ہو جاتا ہے جبکہ بلا شرعی عذر ترک کرنے والا فاسق اور سزا کا مستحق ہوتا ہے۔