سمکیات (انگریزی: fisheries science) ماہی گیری کی تنظیم و تفہیم سے متعلق شعبہ علم جو اپنے اندر خود کئی ذیلی شعبہائے علم سمو لیتا ہے۔ مثلاً غدیریات، محیطیات، بحری حیاتیات، بيئيات، معاشیات اور نظامت تاکہ ماہی گیری کی ایک مکمل تصویر وجود میں آسکے۔
صنعت ماہی گیری