لاڈ بازار
لاڈ بازار[1] (انگریزی: Laad Bazaar; (تیلگو: లాడ్ బజార్)) یا چوڑی بازار (انگریزی: Choodi Bazaar; (تیلگو: చూడి బజార్)) حیدرآباد، دکن میں واقع ایک قدیم اورمعروف چوڑیوں کا بازار ہے۔ یہ چار مینار سے سے نکلنے والی چار اہم سڑکوں میں سے ایک پر واقع ہے۔
تاریخ[ترمیم]
یہ بازار قطب شاہی اور نظام کے ادوار سے موجود ہے۔ اس سے قریبی مشہور مقامات مکہ مسجد اور چومحلہ محل ہیں۔
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکی ذخائر پر لاڈ بازار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |