بیگم پیٹ ہوائی اڈا
Appearance
بیگم پیٹ ہوائی اڈا Begumpet Airport | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عسکری/عوامی | ||||||||||
عامل | Airports Authority of India | ||||||||||
محل وقوع | بیگم پیٹ، حیدرآباد، دکن، تلنگانہ، بھارت | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 1,742 فٹ / 531 میٹر | ||||||||||
متناسقات | 17°27′11″N 078°28′03″E / 17.45306°N 78.46750°E | ||||||||||
ویب سائٹ | aai.aero/allAirports/۔۔۔ | ||||||||||
رن وے | |||||||||||
|
بیگم پیٹ ہوائی اڈا (آئی اے ٹی اے: BPM، آئی سی اے او: VOHY) بہ حیدرآباد، جو حیدرآباد قدیمی ہوائی اڈا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک شہری محصور علاقہ بیگم پیٹ میں واقع ہے۔ ہوائی اڈا راجیو گاندھی ایوی ایشن اکیڈمی کا گھر ہے (آر جی اے اے) اور بیگم پیٹ بھارتی فضائیہ کے استعمال میں بھی ہے۔ راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈا بننے سے قبل یہ حیدرآباد کا تجارتی ہوائی اڈا تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- باب ہوابازی
- باب تلنگانہ
- راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈا – اس وقت حیدرآباد کا تجارتی ہوائی اڈا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر بیگم پیٹ ہوائی اڈا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Hyderabad Airportآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ aai.aero (Error: unknown archive URL) at Airports Authority of India web site
- VOHY کے متعلق عالمی ہوائی معطیات۔
- ایوی ایشن سیفٹی نیٹ ورک پر HYD کے حادثات کی تاریخ