سری گرو رام داس جی بین الاقوامی ہوائی اڈا
Appearance
سری گرو رام داس جی بین الاقوامی ہوائی اڈا ਸ੍ਰੀ ਗੁਰੂ ਰਾਮਦਾਸ ਜੀ ਕੌਮਾਂਤਰੀ ਹਵਾਈ ਅੱਡਾ | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||||||
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
عامل | Airports Authority of India | ||||||||||
خدمت | امرتسر، بھارت | ||||||||||
محل وقوع | امرتسر، بھارت | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 756 فٹ / 230 میٹر | ||||||||||
ویب سائٹ | www.aai.aero/ | ||||||||||
نقشہ | |||||||||||
رن وے | |||||||||||
| |||||||||||
اعداد و شمار (جون 2016) | |||||||||||
| |||||||||||
سری گرو رام داس جی بین الاقوامی ہوائی اڈا (آئی اے ٹی اے: ATQ، آئی سی اے او: VIAR) گرو رام داسکے نام سے منسوب ہے، جو چوتھے سکھ گرو اور امرتسر شہر کے بانی تھے، ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا امرتسر کے شہر کے شمال مغرب میں 11 کلومیٹر (7 میل) اجنالا روڈ پر راجا سانسی کے گاؤں کے قریب واقع ہے۔ ہوائی اڈا امرتسر، پنجاب، بھارت، ہماچل پردیش کے مغربی اضلاع اور جموں و کشمیر کے جنوبی اضلاع کے لیے خدمات مہیا کرتا ہے۔ نئے مربوط ٹرمینل سے پرانے ٹرمینل کی گنجائش دگنی ہو گئی ہے۔
ہوائی کمپنیاں اور مقامات
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "TRAFFIC STATISTICS – DOMESTIC & INTERNATIONAL PASSENGERS"۔ Aai.aero۔ 2016۔ 2016-05-10 کو اصل (jsp) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-04
- ↑ بھارت کے مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرست
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- Pages using infobox airport with unknown parameters
- بھارت رہنمائی خانہ جات
- 2006ء میں قائم ہونے والے ہوائی اڈے
- امرتسر میں نقل و حمل
- بھارت میں 2006ء کی تاسیسات
- پنجاب، بھارت میں نقل و حمل
- پنجاب، بھارت میں ہوائی اڈے
- امرتسر میں عمارات و ساخات
- بھارت میں بین الاقوامی ہوائی اڈے
- ایشیا میں ہوائی اڈے
- بھارت کی کمپنیاں
- ہوائی اڈے