مندرجات کا رخ کریں

ق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی

اردو کا ستائیسواں حرف 'ق' (قاف) ہے۔ فارسی کا چوبیسواں اور عربی کا اکیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 100 شمار ہوتے ہیں۔


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: قق ـقق ـققـ ققـ
حرف ق
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER QAF
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1602 U+0642
یو ٹی ایف-8 217 130 D9 82
عددی حرف حوالہ ق ق

مزید

[ترمیم]