یوجین اونیل
Appearance
یوجین اونیل | |
---|---|
یوجین اونیل | |
پیدائش | یوجین گلیڈ سٹون اونیل 16 اکتوبر 1888 نیویارک شہر، امریکا۔ |
وفات | نومبر 27، 1953 بوسٹن، میساچوسٹس, امریکا. | (عمر 65 سال)
پیشہ | ڈراما نگار |
قومیت | امریکی |
اہم اعزازات | نوبل انعام برائے ادب (1936) پلٹرز انعام برائے ڈراما (1920, 1922, 1928, 1957) |
شریک حیات | کیتھلین جینکنس (شادی. 1909–12) ايکنس بولٹن (شادی. 1918; div 1929) کارلوٹا مونڑی (شادی. 1929) |
اولاد | 3، بشمول ایگنی اونیل، جار اور اونا اونیل |
دستخط |
یوجین اونیل امریکی ڈراما نگار۔ نیویارک میں پیدا ہوا۔ پرنسٹن اور ہارورڈ یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ اس کی زندگی گوناگوں پیشوں اور دلچسپیوں کی حامل رہی ہے، اس لیے اس کے ڈراموں کا پس منظر متنوع ہے۔ 1916ء میں ایک تھیٹریکل کمپنی سے وابستہ ہوا اور دوایکانکی ڈرامے لکھے جو بہت مقبول ہوئے۔ اس کا پہلا ڈراما افق کے پرے Beyond The Horizon تقریبا 1920ء میں چھپا۔ جس پر اُسے پلٹزر ادبی انعام ملا۔ یہ انعام بعد میں دو اور ڈراموں پر بھی یہی ایوارڈ ملا۔ اونیل بنیادی طور پر المیہ نگار ہے۔ دیومالا، اشاریت اور فرائڈ کے نظریے سے بہت متاثر ہے۔ اس کی رائے میں المیہ کو کلاسیکی مفہوم میں، آج کے انسان کی ذہنی زندگی میں بھی وہی مقام حاصل ہے جو قدیم انسان کی ذہنی زندگی میں حاصل تھا۔ 1936ء میں اسے ادب کا نوبل پرائز ملا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1888ء کی پیدائشیں
- 16 اکتوبر کی پیدائشیں
- 1953ء کی وفیات
- آئرش نژاد امریکی شخصیات
- ادب میں نوبل انعام یافتگان
- امریکی لاادری
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- فضلا جامعہ پرنسٹن
- نمونیا سے اموات
- نیو لندن، کنیکٹیکٹ کی شخصیات
- نیویارک شہر کے لکھاری
- ٹونی ایوارڈز فاتحین
- ڈینویل، کیلیفورنیا کی شخصیات
- گرین وچ گاؤں کی شخصیات
- بیسویں صدی کے امریکی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- لارنس اولیور ایوارڈ فاتحین
- میساچوسٹس میں نمونیا سے اموات
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان