دوسری فرانسیسی سلطنت
وکیپیڈیا سے
دوسری فرانسیسی سلطنت یا دوسری سلطنت ، 1852ء سے 1870ء تک فرانس میں قائم ایک ریاست تھی، یہ دوسری فرانسیسی جمہوریہ اور تیسری فرانسیسی جمہوریہ کے درمیانی عہد میں موجود تھی۔ یہ نپولین سوم کا شاہی دور حکومت تھا ۔
[ترمیم] نپولین سوم کا دور حکومت
اگرچہ دوسری سلطنت کی حکومتی مشنری بھی تقریبا پہلی سلطنت جیسی ہی تھی لیکن اک بنیادی اصول مختلف تھے ۔ سلطنت کا کام ، جیسا کہ نپولین سوم اکثر کہتا تھا، لوگوں کی اندرونی طور پر انصاف کی طرف اور بیرونی طور پر دائمی امن کی طرف رہنائی ہے ۔