فیصل آباد ہوائی اڈا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیصل آباد کا ہوائی اڈا
شہر سے 15 کلومیٹر کی مسافت پر جھنگ روڈ پر فیصل آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا موجود ہے، جہاں پاکستان کی قومی ہوا باز کمپنی پی آئی اے کے علاوہ نجی کمپنیوں کے جہاز بھی مسافروں کو اپنی خدمات دیتے ہیں۔