ماتمی دستہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ماتمی دستہ
ماتمی دستہ

ماتمی دستہ کسی غم یا دکھ کا اظہار کرنے کے لیے اجتماعی طور پر ماتم اور شیون کرنے والا گروہ امام حسین کے غم میں ماتم کرنے والا ایک ایسا چھوٹا یا بڑا گروہ جوایک خاص انداز میں کھڑے ہو کر یا چلتے ہوئے کسی نوحہ خواں کے پڑھے جانے والے نوحے کی آواز پر یا اس کے بغیر کسی بھی خاص طریقے سے ماتم کر رہا ہو۔

کئی ماتمی دستے مل کر ایک جلوس عزاداری کو تشکیل دیتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]