مفتی الہی بخش کاندھلوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مفتی الہی بخش کاندھلوی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1749ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1829ء (79–80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی ،  سید احمد بریلوی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مفتی الہی بخش کاندھلوی (1162ھ – 1245ھ) شاہ عبد العزیز دہلوی کے ممتاز تلامذہ میں سے تھے۔ متعدد کتابیں لکھیں، جن میں مثنوی مولانا روم کا تکملہ سب سے مشہور ہے۔ 1234ھ میں سید احمد بریلوی سے بیعت کی اور ان کے ملفوظات و اذکار اور مراقبات و عملیات پر ایک کتاب "ملہمات احمدیہ" تحریر کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ابو الحسن علی ندوی: کاروان ایمان و عزیمت، سید احمد شہید اکیڈمی، لاہور، 1980ء،صفحہ83-84۔