ولایت علی عظیم آبادی
Appearance
ولایت علی عظیم آبادی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1791ء صادق پور ، عظیم آباد ، پٹنہ |
وفات | سنہ 1852ء (60–61 سال) ہری پور ، خیبر پختونخوا |
عملی زندگی | |
پیشہ | مبلغ ، محدث ، صوفی |
درستی - ترمیم |
ولایت علی عظیم آبادی بن فتح علی (پیدائش: 1791ء— وفات: 1852ء) مجاہد، اہل حدیث عالم اور داعی و مبلغ اسلام تھے۔
سوانح
[ترمیم]ولایت علی سنہ 1205ھ میں صادق پور، عظیم آباد، پٹنہ میں پیدا ہوئے۔ سید احمد بریلوی سے بیعت کی اور ان کی رفاقت میں کئی جنگوں میں شریک ہوئے، جنگ بالاکوٹ کے بعد تحریک مجاہدین کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ستھانہ میں 1269ھ میں وفات پائی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ محمد ثانی حسنی: صادقین صادق پور، سید احمد شہید اکیڈمی، رائے بریلی، 2007ء،37-70۔
پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |