نبات خوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نبات خوری (انگریزی: Veganism) کا مطلب دودھ، دودھ سے بنی مصنوعات اور جانوروں سے بنی مصنوعات سے پرہیز کرنا ہے۔ نبات خور جانوروں کو بطور جنس (کموڈیٹی) تسلیم نہیں کرتے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]